Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اکتوبر 3, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منٹو نے مجید امجد سے خود پر نظم لکھوا کر کیوں مسترد کی ؟ :کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق کراچی یونیورسٹی کا فیصلہ معطل
  • زکریا یونیورسٹی : ڈاکٹر احسان ، ڈاکٹر شازیہ سکینڈل وزیر اعلی مریم نواز کے لیے ٹیسٹ کیس
  • شعریت اور تخلیقیت :مہدی لغاری کے ناول کو کیسے مختلف بناتی ہے ؟ ۔۔ڈاکٹر انوار احمد کا کتاب کالم
  • عشق آباد سے اشک آباد ۔۔ ایک چونکا دینے والا ناول : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
  • غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کا قبضہ، سینیٹر مشاق سمیت سیکڑوں افراد گرفتار
  • ہائیبرڈ نظام کی خوبیاں اور خامیاں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے میں تین پولیس اہلکار ہلاک، 150 زخمی آٹھ کی حالت نازک : وزیرِ اعظم انوار الحق
  • موسمیاتی تبدیلی اور ہم ۔۔آواز دوستو ، کوئی آواز دوستو : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • زکریا یونیورسٹی ہراسانی کیس خانگی جھگڑا نکلا : خاتون پروفیسر سے خفیہ شادی کر رکھی تھی : ڈاکٹر احسان ، طلاق ہو چکی ہے ، خاتون
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نشتر میں ایڈز کا معاملہ : ملتان پولیس نے معطل وائس چانسلر اور ڈاکٹر طلب کر لیے
اہم خبریں

نشتر میں ایڈز کا معاملہ : ملتان پولیس نے معطل وائس چانسلر اور ڈاکٹر طلب کر لیے

رضی الدین رضینومبر 23, 202411 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان پولیس نے نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز مریضوں میں ایڈزپھیلنے کا معاملہ کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ملتان پولیس نے نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز مریضوں میں ایڈزپھیلنے کا معاملہ کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر اور ایم ایس نشتر ہسپتال سمیت گیارہ افراد کو مزکورہ معاملہ کی مزید تحقیقات کے سلسلہ میں طلب کیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کامران عامر نے نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے معاملہ پر وائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹرمہناز خاکوانی ،ایم ایس نشتر ہسپتال ڈاکٹرمحمد کاظم،شعبہ نیفرالوجی کے پروفیسرڈاکٹر غلام عباس،پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹرابرارحمد،ایسوسی ایٹ پروفیسر آف نیفرالوجی ڈاکٹرپونم خالد،سینئررجسٹرارڈاکٹرقدیر،میڈیکل آفیسر ڈاکٹرمحمد عالمگیر اور ہیڈنرس سمیت ڈائیلسز یونٹ کے ریکارڈ کیپر سے تحقیقات کیں۔ایس ایس پی آپریشنز ڈائیلسز یونٹ کے ریکارڈ کو بھی چیک کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے نشتر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ڈائلیسز یونٹ میں مریضوں کے ایچ آئی وی میں مبتلا ہونے کےمعاملے پر بریفنگ لی۔وزیر اعلی کو بتایا گیا کہ انکوائری رپورٹ کے مطابق نشتر ڈائیلسز یونٹ میں ایڈز،ہیپاٹائٹس کے ہر تین ماہ بعدلازمی ٹیسٹ کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی،پروٹوکول کے برعکس پرائیویٹ لیبارٹریز سے ایڈز ٹیسٹ کرائے گئے،ایڈز ثابت ہونے کے باوجود ڈائیلسز وارڈز کے ڈاکٹر اور سٹاف نے واقعہ چھپانے کی کوشش کی،ڈسپوزیبل ڈائیلسز کٹ اور ڈائی لائیزر کو مختلف مریضوں کے لئے بار بار استعمال کیا گیا،رپورٹ میں ہیڈ آف ڈائیلسز ڈیپارٹمنٹ اور سینئر ڈاکٹر کے کئی کئی ہفتے وارڈ کا وزٹ نہ کرنے کا انکشاف بھی کیا گیا ہے۔وزیر اعلی نے نشتر ہسپتال کے وائس چانسلر ، پرنسپل ، ہیڈ آف ڈائیلسز ڈیپارٹمنٹ ، اسسٹنٹ پروفیسر ، ہیڈ ایڈز کنٹرول پروگرام اور دیگر کا موقف بھی سنا۔وزیر اعلی پنجاب نے نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کے معاملہ پر نشتر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد کاظم،نشتر میڈیکل یونیورسٹی نیفرالوجی کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر غلام عباس،نیفرالوجی ڈیپارٹمنٹ نشتر ہسپتال کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر پونم خالد،نیفرالوجی ڈیپارٹمنٹ نشتر ہسپتال کے سینیئر رجسٹرار ڈاکٹر محمد قدیر ، ڈاکٹر ملیحہ جوہر ،نیفرالوجی وارڈ کے ایم او ڈاکٹر محمد عالمگیر اور ہیڈ نرس ناہید پروین کو معطل کر نے کا حکم دیا تھا۔وزیر اعلی نے ملوث ڈاکٹروں کوایڈز سے متاثرہ مریضوں کو ہرجانہ ادا کرنے اور ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت سخت کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی تھی ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ملتان میں پیٹ سکین فوری طور پر فراہم کرنے،نشتر ہسپتال کے تمام وارڈز میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے اور سینٹری ورکرز کی شکایت پر تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم بھی دیا تھا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا تھا کہ نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعہ میں مجرمانہ غفلت برتی گئی،کثیر تعداد میں وسائل شعبہ صحت کیلئے وقف کئے گئے ہیں لیکن رزلٹ مثبت نہیں۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ علاج کے لئے سرکاری ہسپتال آنے والے لوگ ایڈز لیکر جائیں یہ قطعاً برداشت نہیں،استعما ل شدہ سرنجیں ایڈز پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیر داخلہ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار
Next Article ملتان :ٹریفک وارڈن کے مبینہ تشدد سے بزرگ شہری جاں بحق
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

سیلاب متاثرین کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 10ہزار سےکچھ نہیں بنےگا، مریم نواز

ستمبر 25, 2025

مریم نواز بہت بدل گئی ہیں : عمار مسعود کا کالم

ستمبر 25, 2025

’ گو نواز گو ‘ ۔۔میڈیا بریکنگ نیوز کیسے بناتا ہے؟ : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

ستمبر 17, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منٹو نے مجید امجد سے خود پر نظم لکھوا کر کیوں مسترد کی ؟ :کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اکتوبر 3, 2025
  • جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق کراچی یونیورسٹی کا فیصلہ معطل اکتوبر 3, 2025
  • زکریا یونیورسٹی : ڈاکٹر احسان ، ڈاکٹر شازیہ سکینڈل وزیر اعلی مریم نواز کے لیے ٹیسٹ کیس اکتوبر 3, 2025
  • شعریت اور تخلیقیت :مہدی لغاری کے ناول کو کیسے مختلف بناتی ہے ؟ ۔۔ڈاکٹر انوار احمد کا کتاب کالم اکتوبر 3, 2025
  • عشق آباد سے اشک آباد ۔۔ ایک چونکا دینے والا ناول : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم اکتوبر 2, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.