Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»میرا اسکرپٹ خدا کی طرف سے آتا ہے، میں صرف محافظ ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
اہم خبریں

میرا اسکرپٹ خدا کی طرف سے آتا ہے، میں صرف محافظ ہوں، خلیل الرحمٰن قمر

ایڈیٹرجنوری 1, 202516 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Khalil Ur Rehman qamar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:معروف لکھاری خلیل الرحمٰن قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جانب سے لکھا گیا اسکرپٹ انہیں خدا کی طرف سے آتا ہے، وہ صرف اپنی تحریروں کے محافظ ہوتے ہیں۔
خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔
پروگرام کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر نہیں آپشن دیا جائے تو وہ اپنے کون سے ڈرامے یا فلم پر ہولی وڈ میں فلم بنتی دیکھنا چاہیں گے؟
اس پر انہوں نے ہولی وڈ کو پاکستانی انڈسٹری سے کم تر قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ پاکستان میں ہولی وڈ سمیت تمام دنیا سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے۔
ڈراما و فلم ساز کا کہنا تھا کہ ہولی وڈ انڈسٹری ہم سے وسائل اور پیسوں میں آگے ہے، ان کے پاس بہت پیسے ہیں، اس لیے ان کا کام اچھا نظر آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو کام ہمارے ہاں صرف 50 لاکھ روپے میں ہوتا ہے،اسی کام پر ہولی وڈ میں 50 لاکھ ڈالر بھی لگائے جاتے ہیں، جس وجہ سے وہاں کا کام بڑا نظر آتا ہے۔خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا تھا کہ ٹیلنٹ کسی کا محتاج نہیں ہوتا، ٹیلنٹ جاپان، امریکا اور بھارت کا محتاج نہیں، اگر ہمارے پاس بھی وسائل ہوں تو ہم ہولی وڈ سے اچھی فلمیں بنا سکتے ہیں۔
ان کے مطابق ہمارے ہاں کم بجٹ نہیں بلکہ انتہائی قلیل بجٹ میں فلمیں اور ڈرامے بنتے ہیں، جس وجہ سے ہم پیچھے ہوتے ہیں، ورنہ ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ایک اور سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اسکرپٹ میں ایک لفظ کی بھی تبدیلی کرنے کی اجازت اس لیے نہیں دیتے، کیوں کہ وہ اپنے اسکرپٹ کے محافظ ہوتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ چوں کہ ان کے پاس اللہ کی طرف سے اسکرپٹ آتا ہے، وہ صرف اس کے محافظ ہوتے ہیں، اس لیے وہ اپنے اسکرپٹ میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کرنے دیتے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خلیل الرحمٰن قمر معروف لکھاری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنئے سال کا تحفہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا
Next Article یاسر پیرزادہ کا کالم : الحمد اللہ ،اگلا سال بھی ضائع ہو گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آمنہ مفتی کا کالم : ہیرو کے پرخچے اُڑ گئے

اگست 5, 2024

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم :مظلوم کون؟ خلیل الرحمن قمر یا آمنہ عروج؟

اگست 2, 2024

خلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے کا معاملہ: ماسٹر مائنڈ حسن شاہ ساتھی سمیت گرفتار

جولائی 30, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.