Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»کتابوں سے دوستی قوموں کی ترقی میں معاون ثابت ہوتی ہے : قومی یوم کتاب پر ڈاکٹر محمد امین کی 40کتابوں کی نمائش
ادب

کتابوں سے دوستی قوموں کی ترقی میں معاون ثابت ہوتی ہے : قومی یوم کتاب پر ڈاکٹر محمد امین کی 40کتابوں کی نمائش

ایڈیٹراپریل 23, 202547 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr amin book multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : نامور شاعر ،دانش ور اور ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد امین نے کہاہے کہ کتاب کے ساتھ دوستی ہمیں تاریخ اور ثقافت کے ساتھ جوڑتی ہے اور جو قومیں کتاب سے دور ہو جائیں وہاں جرائم اور بے اطمینانی بڑھ جاتی ہے ۔کتاب دوستی قوموں کی ترقی میں معاون ثابت ہوتی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گردوپیش پبلی کیشنزاور اکادمی ادبیات پاکستان ملتان کے زیر اہتمام کتابوں کے قومی دن کے موقع پر ریڈیو پاکستان ملتان کے سیمینار روم میں اپنی 40کتابوں کی نمائش کے موقع پر خطاب کے دورن کیا۔پاکستان میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی تقریب تھی جس میں ایک ہی مصنف کی کتابیں نمائش کے لیے رکھی گئیں ۔ان میں شعری مجموعے بھی شامل تھے ،جاپانی ،اردو ڈکشنریاں ،فلسفے اور تحقیق کی کتابیں اور دیگر مطبوعات بھی موجود تھیں تقریب کا افتتاح زکریا یونیورسٹی علی انصاری نے کیا ۔

تقریب کے میزبان رضی الدین رضی اور اظہر سلیم مجوکہ تھے جبکہ سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان ملتان فخر عباس ، اور سینئرصحافی مسیح اللہ جام پوری مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے ۔ ڈاکٹر محمد امین نے مزید کہا کہ میں نے اپنی ساری عمر محنت کے ساتھ گزاری کسی عہدے یا منصب کے حصول کے لیے کوشش یا سازش نہیں کی اور مجھ پر ہمیشہ راہیں کھلتی گئیں۔میں نے جو کچھ بھی حاصل کیا وہ میرے استاد کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ،میں اگر چہ پاکستان میں ہائیکو کے بانی کی حیثیت سے جاناجاتا ہوں اور یہی میری بنیادی شناخت بنی لیکن اس کے ساتھ ساتھ میں نے فلسفے ،تنقید اور تحقیق کے علاوہ تراجم بھی کیے ۔ جاپان کی حکومت نے میری خدمات کے اعتراف میں اپنا سب سے بڑا قومی اعزازدیاجو در اصل شاہی ایوارڈ ہے۔تقریب میں مشعل سیف ، مخدوم اکبر ہاشمی ، عمران گردیزی ، خواجہ حبیب ، ڈاکٹر شوذب کاظمی ، ڈاکٹر ذوالفقار علی رانا، ڈاکٹر خان محمد ساجد ، پروفیسر نسیم شاہد ، شاہدہ شیگی پیرزادہ ، میاں محمد عامر ، ملیحہ فرحت ، انجینئر عبدالحکیم ، صائمہ نورین بخاری ، امجد سعید تھہیم ، صفدر زیدی سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈاکٹر محمد امین یوم کتاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسندھ اور پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہنے کا امکان
Next Article سید مجاہد علی کاتجزیہ:مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی: ذمہ دارانہ رویہ کی ضرورت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

گھر بیٹھے مفت کتابیں حاصل کریں : گردو پیش کی طرف سے قومی یوم کتاب کے موقع پر نئی سکیموں کا اعلان

اپریل 23, 2025

ڈاکٹر محمد امین اور تفہیم وتحسین : ڈاکٹر انوار احمدکاتبصرہ

نومبر 30, 2024

شاہد راحیل خان کی شاعری ان کے عہد کی آواز ہے : ڈاکٹر محمد امین

اکتوبر 14, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.