Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لاہور: پالتو شیر نے گلی میں کھیلتے بچوں کو زخمی کردیا مالک گرفتار، مقدمہ درج
اہم خبریں

لاہور: پالتو شیر نے گلی میں کھیلتے بچوں کو زخمی کردیا مالک گرفتار، مقدمہ درج

ایڈیٹرجولائی 4, 20257 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پولیس نے پالتو شیر کی جانب سے تین بچوں کو زخمی کرنے کے واقعے پر شیر کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ جوہر ٹاؤن میں زخمی بچوں کے والد کی مدعیت میں درج کروائی گئی ایف آئی آر میں مدعی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تین جولائی (جمعرات) کو اُن کے تین بچے گلی میں کھیل رہے تھے جب ایک خونخوار شیر قریب واقع ڈیرے کی دیوار پھلانگ پر بچوں پر پنجوں اور دانتوں کی مدد سے حملہ آور ہوا۔
والد نے الزام عائد کیا کہ جب ان کے بچے خوف اور درد کے مارے چیخ و پکار کر رہے تھے تو اس دوران شیر کے مالک (ملزمان) اس صورتحال سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ والد کے مطابق بچوں کو زخمی کر کے شیر چھلانگ لگا کر واپس ڈیرے میں داخل ہو گیا۔انھوں نے کہا کہ اس واقعے کے بعد ملزمان اپنے پالتو شیر کو گاڑی پر لے کر موقع سے فرار ہو گئے۔
پولیس نے یہ مقدمہ اقدام قتل سمیت پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کی متعدد دفعات کے تحت درج کیا ہے۔
پنجاب کے محکمہ جنگلی حیات کے مطابق اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی وائلڈ لائف رینجرز موقع پر پہنچ گئے اور بغیر لائسنس شیر رکھنے والے شخص کو گرفتار کر لیا جبکہ شیر کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا۔
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق بغیر لائسنس اور حفاظتی تقاضوں کے بغیر شیر کو رکھنا ناقابل ضمانت جرم ہے جس کی خلاف ورزی پر سات سال قید اور پچاس لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا مقرر ہے۔
محکمے کے مطابق وائلڈ لائف کے نئے قوانین کے تحت شیر رکھنے کے لیے باقاعدہ اجازت نامہ، مقررہ سائز کا پنجرہ اور ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لاہور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : 200 سے اوپر حشر اٹھاتا بجلی کا ایک یونٹ
Next Article کراچی: لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرگئی، 6 افراد جاں بحق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ

جنوری 15, 2026

لاہور: طالبہ کی ’خود کشی‘ کی کوشش، دوسری منزل سے چھلانگ لگادی ، حالت تشویش ناک

جنوری 6, 2026

لاہور کا کھوجی : یاسر پیرزادہ کا کالم

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.