Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی :اھتجاجی تحریک کا اعلان عمران خان کریں گے
اہم خبریں

تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی :اھتجاجی تحریک کا اعلان عمران خان کریں گے

ایڈیٹرجولائی 13, 20254 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ali amin gandapur1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہرکی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا قافلہ لاہور پہنچ گیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کا قافلہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہرکی قیادت میں اسلام آباد سے لاہور پہنچا تو شاہدرہ میں پارٹی قافلےکے استقبال کے لیے موجود پی ٹی آئی رہنما یاسرگیلانی سمیت 4 کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا، پولیس نے چندگھنٹے بعد یاسر گیلانی کو چھوڑ دیا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کا قافلہ لاہور رائیونڈ روڈ پر نجی فارم ہاؤس پہنچا جہاں پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کا اجلاس ہوا جس میں احتجاجی تحریک پر مشاورت کی گئی۔ علی امین گنڈاپور نے الزام لگایا کہ پنجاب حکومت نے ابھی سے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ورکرز کی میٹنگ نہیں، نہ ہی کوئی جلسہ ہے، ابھی تو قیادت کی سطح پر مشاورت ہو رہی ہے ، لاہور میں بھی پنجاب اسمبلی سے معطل کیے گئے اراکین سے اظہار یکجہتی کریں گے، احتجاج کا لائحہ عمل ابھی بنانا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ احتجاجی تحریک سے متعلق اعلان عمران خان خود کریں گے۔
پارٹی چیئرمین بیرسٹرگوہر نےکہا کہ گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں، ایسا نہیں ہونے والا، ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے سب کو اکٹھا ہونا ہوگا۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہم اپنے آئینی و جمہوری حق کا استعمال کر رہے ہیں۔سلمان اکرم راجہ نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا واپس آنا ان کابنیادی حق ہے، وہ آئیں گے۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعطاء الحق قاسمی کا کالم : تو یہ دیکھ غفورا رویا!
Next Article پائلٹس کا ’پراسرار مکالمہ‘ جس نے ائیر انڈیا حادثے کی تحقیقات کو الجھا دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بریڈ فورڈ میں عسکری قیادت کے خلاف تقاریر، پاکستان میں قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری

دسمبر 26, 2025

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

عمران خان "انہی” کا مہرہ تو نہیں ؟ ۔۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ

نومبر 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.