Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»بالی وڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 38 سال بعد مشکلات کا شکار
جہان نسواں / فنون لطیفہ

بالی وڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 38 سال بعد مشکلات کا شکار

ایڈیٹراگست 25, 202514 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
goovinda actor with wife
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : بالی وڈ کے مشہور اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی 38 سالہ شادی مشکلات کا شکار دکھائی دے رہی ہے کیونکہ دونوں کے درمیان معاملہ طلاق تک پہنچ گیا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ سنیتا آہوجا نے ایک سال قبل طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا اور اس کیس کی پہلی سماعت جمعرات کو ممبئی کی فیملی کورٹ میں شروع ہوئی جہاں سماعت کے دوران انھیں بھی دیکھا گیا۔
اگرچہ سماعت کے دوران گووندا عدالت میں بہ نفس نفیس موجود نہیں تھے لیکن انھوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سماعت میں حصہ لیا۔ عدالت نے انھیں آئندہ سماعت کے دوران ذاتی طور پر حاضر ہونے کو کہا ہے۔ کیس کی اگلی سماعت تین ماہ بعد نومبر کے مہینے میں ہوگی۔
گووندا کے وکیل للت بِندل نے بی بی سی ہندی کو بتایا: ‘گووندا کے خلاف مختلف دفعات کے تحت طلاق کی درخواست سنیتا آہوجا نے گذشتہ سال دسمبر میں دائر کی تھی۔’
للت بندل نے مزید کہا: ‘معاملہ پرانا ہے اور جلد ہی دونوں کسی سمجھوتے پر پہنچ جائیں گے۔ گووندا کے خلاف سنیتا کی طرف سے مقدمہ درج کرنے کی وجہ کچھ بھی ہو، لیکن اب یہ معاملہ حل ہونے کے قریب ہے۔’
للت بندل نے اس معاملے میں مزید معلومات دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال کونسلنگ کا مرحلہ چل رہا ہے۔ تاہم، انھوں نے کہا کہ 21 اگست کو ہونے والی سماعت کے دوران، وہ خود گووندا کی طرف سے درخواست دینے کے لیے فیملی کورٹ میں موجود تھے۔
کیس سے منسلک وکلا کے مطابق سنیتا آہوجا نے فیملی کورٹ میں غیر قانونی تعلقات، ظلم اور بیوی سے علیحدہ رہنے کی بنیاد پر طلاق کی درخواست دی ہے۔ سنیتا آہوجا نے ہندو میرج ایکٹ 1955 کی دفعات 13 (1) ون اے اور ون بی کے تحت مقدمہ درج کرایا ہے۔ بی بی سی ہندی نے سنیتا آہوجا اور گووندا دونوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کی، لیکن دونوں طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہو سکا۔
سنیتا آہوجا نے ایک ہفتہ قبل اپنی سالگرہ کے موقع پر یوٹیوب چینل شروع کرکے نئی اننگز کا عندیہ دیا تھا۔
اس ویڈیو میں سنیتا آہوجا نے ولاگنگ کی دنیا میں آنے کی وجوہات کے ساتھ ساتھ اپنی اور گووندا کی علیحدگی کے بارے میں بھی بات کی ہے۔
انھوں نے نامعلوم افراد پر گووندا کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کا الزام لگایا۔
گووندا اور سنیتا کی شادی 11 مارچ 1987 کو ہوئی تھی۔گووندا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سنیتا انھیں فلم سٹار بننے سے پہلے ہی اچھی طرح جانتی تھیں۔
63 سالہ گووندا اور 57 سالہ سنیتا آہوجا کی ایک بیٹی (36 سال) اور ایک بیٹا (28 سال) ہے۔ بیٹی کا نام نرمدا ہے جسے فلم انڈسٹری میں ٹینا آہوجا کے نام سے جانا جاتا ہے۔
ان کے بیٹے کا نام یشووردھن آہوجا ہے اور وہ فلموں میں قدم رکھنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔
( بشکریہ : بی بی سی ہندی )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شادی فلم انڈسٹری گووندا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزیر زمین پائپ لائن سے کروڑوں روپے مالیت کا کروڈ آئل چوری
Next Article کوئی ذاتی انا نہیں، مجھے صحافت کرنے دیں : سہیل وڑائچ کا معافی نامہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محبت، مذہب اور معاشرتی تضادات : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 29, 2026

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زیادہ کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ

ستمبر 28, 2025

انگریز شادی کیوں نہیں کرتے؟ ۔۔فیضان عارف کا کالم / لندن کی ڈائری

فروری 5, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.