Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر عباس برمانی»ایچ پی وی ویکسینیشن اور سازشی تھیوریاں : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
ڈاکٹر عباس برمانی

ایچ پی وی ویکسینیشن اور سازشی تھیوریاں : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

ایڈیٹرستمبر 22, 202514 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
HPV vaccine
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جب سے ملک میں بچیوں کے لیے ایچ پی وی ویکسینیشن کا اعلان کیا گیا اس کے ساتھ ہی ویکسینیشن کے خلاف ایک طوفان سا برپا کر دیا گیا ہے ۔ حضرت علامہ اقبال نے ہمارے بحر بے اضطراب کے لیے طوفان آشنائی کی دعا کی تھی لیکن ہم نے تہیہ کر لیا ہے کہ صرف طوفان بدتمیزی سے ہی آشنا ہونا ہے۔ ایسے ایسے لوگ ویکسین کے خلاف ماہرانہ رائے دے رہے ہیں جو گھر میں مسور کی دال پکانے کا مشورہ دیں تو بیگم کہتی ہے یہ منہ اور مسور کی دال ۔

کل ایک صاحب کے فرمودات نظر سے گزرے ، حسب معمول پاکستان اور مسلم اُمہ کے خلاف ہر قسم کی سازشی تھیوریوں کا چورن بیچا گیا تھا اور یہ بھی کہا گیا کہ دیگر اقسام کے کینسرز سے اتنے لوگ مر رہے ہیں ان کے خلاف ویکسینیشن کی مہم کیوں نہیں چلائی جاتی ! اطلاعآ عرض ہے کہ کسی کینسر کے خلاف ویکسین دستیاب ہی نہیں۔ روس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بعض اقسام کے کینسرز کے خلاف ویکسین کے کامیاب تجربات کیے ہیں لیکن وہ ویکسین ابھی تک مارکیٹ میں نہیں آ ئی۔ اور ایچ پی وی ویکسین بھی ایک اینٹی وائرل ویکسین ہے جو ایچ پی وی وائرس انفیکشن ہونے سے روکتی ہے۔

ایچ پی وی وائرس خواتین میں بہت عام ہے ، یہ دو جلدوں کے ملاپ سے پھیلتا بھی ہے ، عموماً اس کا انفیکشن بغیر بڑی علامات کے خود ختم ہو جاتا ہے بعض اوقات مسے بناتا ہے جو تکلیف بھی دے سکتے ہیں ، لیکن تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے کہ ایچ پی وی انفیکشن کا سروائیکل کینسر سے گہرا تعلق ہے اور بہت سے کیسز میں یہ سروائیکل کینسر پر منتج ہوتا ہے۔ لہذا اس کی ویکسین کینسر ہونے سے روکتی ہے ۔ کینسر کے بارے میں ہر شخص جانتا ہے کہ یہ کتنا موذی مرض ہے ، اگر جلدی تشخیص ہو جائے تو سرجری ، ریڈیو تھراپی ، کیموتھراپی یا ان کے ملاپ سے انسان کی جان بچ سکتی ہے لیکن یہ علاج بہت منہگے اور انتہائی تکلیف دہ بھی ہیں۔

رہیں سازشی تھیوریاں تو آپ سب کو یاد ہو گا ، کل کی بات ہے کہا جا رہا تھا کہ جو کرونا وائرس کی ویکسین لگوائیں گے وہ ایک سال کے اندر مر جائیں گے ، مرے ؟

پولیو ویکسین کے بارے میں تو گزشتہ صدی سے ہی کہا جا رہا تھا کہ یہ پاکستانی مسلمانوں کی افزائش نسل روکنے کے لیے کفار کی سازش ہے لیکن بار بار پولیو کے قطرے پینے کے باوجود پاکستان میں سب سے زیادہ پیداوار یہی ہے پاکستانی مسلمان ، کہو ماشاءاللہ ۔۔ اور یار کوئی ہمارے خلاف سازش کیوں کرے گا ، دوسروں کو اور کوئی کام نہیں یا ہم اتنے طاقتور اور خوشحال ہیں کہ وہ ہم سے جل کر ہمارے خلاف سازشیں کریں گے ۔

پچاس کی دہائی میں حسین شہید سہروردی نے مسلم امہ کے اتحاد کے بارے میں کہا تھا کہ صفر جمع صفر جمع صفر۔۔ ۔ برابر صفر اور آج اسرائیلی حملے کے خلاف ہونے والے دوحہ اجلاس میں منظور ہونے والی قرارداد کے متن نے اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ پچھتر سال بعد بھی ہم صفر ہیں۔ تو بھائی لوگو کوئی کام دھندہ کرو ، نہ خود پریشان رہو اور نہ دوسروں کو پریشان کرو
و ما علینا الاالبلاغ

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

HPV vaccine
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleذہنی صدمے کے مراحل : انکار سے اندمال تک ۔۔ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
Next Article پرندے آپ سے کیوں ڈرتے ہیں ؟ ۔۔ حامد میر کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.