Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
  • مْک مْکا یا جنگ کا اگلا راؤنڈ؟ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران امریکہ جنگ بندی: خوش ہونا منع ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا اور ایران معاہدے کے بہت قریب ہیں لیکن ابھی معاہدہ ہوا نہیں : امریکی نائب صدر
  • عالمی لیڈر اور اُن کا لباس ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مریض عشق پر رحمت خدا کی :وجاہت مسعود کا کالم
  • نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے : بشیر بدر رخصت ہوگئے
  • تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ
  • پاکستانی اخبارات بمقابلہ بی بی سی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»ملتان پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں نے چارج سنبھال لیا : سینیئر ایڈیٹروں کی آمد ، بھر پور تعاون کی یقین دہانی
تازہ ترین

ملتان پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں نے چارج سنبھال لیا : سینیئر ایڈیٹروں کی آمد ، بھر پور تعاون کی یقین دہانی

ایڈیٹرفروری 20, 202634 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan press club editors 20 feb 2026
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ملتان پریس کلب کے انتخابات میں پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کی غیر معمولی کامیابی کے بعد گروپ کے نو منتخب عہدیداروں جنرل سیکریٹری مظہر خان ، فنانس سیکریٹری رؤف مان اور نائب صدر سرفراز علی انصاری نے چارج سنبھال لیا اور اپنے دفاتر میں باقاعدگی سے بیٹھنا شروع کر دیا ۔۔ رمضان المبارک کے دوران پریس کلب کی رونقیں رات گئے تک برقرار رہتی ہیں ۔۔
جمعہ کے روز نو منتخب عہدیداران اور دیگر کو مبارکباد دینے کے لیے سینئر ایڈیٹر صاحبان اور بیوروچیفس پریس کلب آئے، جن میں روزنامہ پاکستان کے ایڈیٹر شوکت اشفاق ، روزنامہ قوم کے ایڈیٹر میاں غفار ، روزنامہ خبریں کے ایڈیٹر سجاد بخاری ،چینل 24 نیوز/روہی کے بیورو چیف ڈاکٹر امجد بخاری ، روزنامہ اوصاف کے ایڈیٹر مہر عزیز احمد صاحب، روزنامہ سفیر پنجاب کے ایڈیٹر سعید اللہ درانی ، روزنامہ اعلان کے ایڈیٹر ملک شکیل الرحمٰن حر سابق صدر پریس کلب صدر انجمن صحافیاں دستوراِشفاق احمد ،طارق انصاری ،صفدر بُخاری، شفقت بھٹہ ،مُزمل حسن ملک،حامد ندیم ،ملک شمس الرحمٰن حُر ،ملک وحید الرحمٰن حُر ،ارشدملک سہیل قریشی،شاہد مرزا ور دیگر شامل تھے۔۔
اس موقع پر اراکین پریس کلب کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔۔ نو منتخب عہدیداروں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گل دستے پیش کیے گئے ۔۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایڈیٹر صاحبان نے کہا کہ پریس کلب کے نتائج سب نے خوش دلی سے تسلیم کیے ہیں ۔ اب پریس کلب کی بہتری کے لیے آئین کے مطابق اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ پریس کلب کا وقار بحال کیا جا سکے ۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ملتان پریس کلب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹرمپ کی توصیف پر بھروسہ نہ کیا جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
Next Article امین مغل کے نام وجاہت مسعود کا ایک خط
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان پریس کلب کو قبضہ مافیا اور سوداگروں سے نجات دلائیں: مقبول حسین تبسم کا کالم

فروری 15, 2026

ملتان پریس کلب کے انتخابات : آج جرنلسٹس پینل اور پروفیشنل جرنلسٹس گروپ میں کانٹے دار مقابلہ

فروری 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم مئی 30, 2026
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار مئی 29, 2026
  • مْک مْکا یا جنگ کا اگلا راؤنڈ؟ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی : نصرت جاوید کا کالم مئی 29, 2026
  • ایران امریکہ جنگ بندی: خوش ہونا منع ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 29, 2026
  • امریکا اور ایران معاہدے کے بہت قریب ہیں لیکن ابھی معاہدہ ہوا نہیں : امریکی نائب صدر مئی 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.