Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ّعاصمہ شیرازی»میرے بعد کس کو ستاﺅ گے؟۔۔عاصمہ شیرازی
ّعاصمہ شیرازی

میرے بعد کس کو ستاﺅ گے؟۔۔عاصمہ شیرازی

ایڈیٹرنومبر 13, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Asma-Sherazi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سٹیج پر جاری کھیل کے سب کردار بند گلی میں ہیں۔ ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور فنکار سب کے سب۔۔۔
ڈرامے کا کوئی انجام سمجھ نہ آ رہا ہو تو کردار بڑھا دیے جاتے ہیں، مکالموں میں طول، کردار لایعنی اور جملے بے ربط ہو جاتے ہیں، ڈرامہ ختم ہو جاتا ہے، ڈائریکٹر داد بھی سمیٹ لیتا ہے، پروڈیوسر کی چاندی بھی ہو جاتی ہے لیکن کردار اپنی جگہ کھو دیتے ہیں۔
آوازیں گلی محلے میں نکلنے والے مقبول چہروں پر ہی کسی جاتی ہیں۔
ملک میں جاری ڈرامے کلائمیکس پر پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ رہے ہیں۔ مولانا بند گلی میں ہیں، آج نہیں تو کل ا±ن کو واپس جانا ہے لیکن وہ تاحال اپنی جگہ پر موجود ہیں۔ ہر نہ استعمال ہونے والے کارڈ کو بھی استعمال کر رہے ہیں۔
کمال مہارت کے ساتھ ہر نئے دن پرانے مکالموں کو ایک نئے انداز سے شروع کرتے ہیں۔ مولانا سر دھڑ کی بازی لگا چکے اور اب ’نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے‘ کا عزم لیے بیٹھے ہیں۔


مولانا کا سیاسی کارڈ تو پھر سیاسی طور پر ا±نھیں کوئی یقین دہانی کرا سکتا ہے لیکن مذہبی کارڈ کسی طور ا±نھیں چھوٹ نہیں دے گا۔ کیونکہ تحریک انصاف کی حکومت اگر مذہبی یقین دہانیوں پر ا±تر آئی تو ا±نھیں اس کا بوجھ بھی ا±ٹھانا پڑے گا۔ سو یوں مولانا کو بہلانا بھی ناممکن اور بہکانا بھی دشوار۔۔۔
دوسری جانب نواز شریف کو علاج کے لیے ملنے والی بیرون ملک سہولت میں ایک بار پھر تعطل ہے۔ حکومتِ وقت ڈاکٹروں سے بار بار صورت حال معلوم کر رہی ہے اور نواز شریف کا نام باوجود اس یقین دہانی کے کہ انھیں علاج کی غرض سے نہیں روکا جائے گا تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نہ نکالنے پر مصر ہے۔
اہلِ حکومت اور مقتدر کے درمیان شکوک نے سر ا±ٹھا لیے ہیں، ا±وپر سے شہباز شریف کے صاحبزادے والد کی کمال مہارت کے گ±ن گا کر مزید شبہات کو ہوا دے رہے ہیں۔


ایسے میں کپتان کیا کرے؟ آخر نواز شریف کے چلے جانے سے ان پر ہی تو انگلیاں ا±ٹھیں گی۔ این آر او اور چھوٹ نہ دینے کے نعروں پر کھڑی سیاست کا مستقبل کیا ہو گا؟
اچھے خاصے نواز شریف اور آصف زرداری کے جیل میں ہونے سے پی ٹی آئی ووٹر خود کو تسلیاں دیتا دکھائی دیتا ہے کہ آخر بدعنوان تو جیلوں میں پڑے ہیں، بھلے انھیں دلاسہ ہی سہی۔
ا±دھر نواز شریف کے باہر چلے جانے سے کپتان طویل تقریریں کس پر کریں گے؟ معیشت کی بہترین صورت حال پر، کشمیر پر خارجہ پالیسی پر یا زرمبادلہ کے ذخائر اور مہنگائی کی صورت حال پر؟ احتساب کا ادھورا افسانہ کسی طور کرداروں کو آگے بڑھنے نہیں دے گا۔ اب کابینہ کی خصوصی کمیٹی فیصلہ کرے یا وزارت داخلہ، کپتان کی بائیس سالہ سیاست بہر حال داو¿ پر ہے۔ نواز شریف کی ملک سے روانگی ’میرے بعد کس کو ستاو¿ گے‘ کا طعنہ بن سکتی ہے۔
ن لیگ کے کیمپ میں بھی نواز شریف کی بوجوہ بیماری جانے پر نیم رضامندی تو ہے تاہم مریم کے رک جانے سے دلاسہ ضرور ہے اور اگر مریم نواز بھی باہر چلی گئیں تو ن کی سیاست بھی مخدوش دکھائی دیتی ہے۔


ایسے میں ’ووٹ کوعزت دو‘ کا نعرہ محض انتخابی نعرہ ہی کہلائے گا اس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
اس سارے کھیل میں آصف علی زرداری کی بیماری اور صحت کو قطعی نظر انداز کیا جا رہا ہے اور سندھ اور پنجاب کے تاثر کو ابھارنے کی کوششش ہو رہی ہے تاہم پیپلز پارٹی اس معاملے پر بھی تاحال سیاست نہیں کر رہی جو قابل ستائش ہے۔
اس صورتحال میں اگر اہل اقتدار صوبائی بنیادوں پر مرض کی تشخیص کر لیں تو سب کا بھلا ہو گا۔
فی الحال سٹیج کے سب کردار اپنی، اپنی جگہ بند گلی میں کھڑے ہیں۔ کپتان اپنی کہی باتوں کے گھیرے میں۔۔۔ مولانا اپنی ضد، ن لیگ اور پیپلز پارٹی سیاسی مصلحتوں اور مقتدر حلقے اپنی خواہشوں کی بند گلی میں ہیں۔
جو جتنا بڑا اور طاقت ور ہے اس کا سٹیک بھی ا±تنا ہی بڑا ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ کوئی ایک کردار ہر کسی کو بند گلی سے باہر نکال لے آئے۔۔۔ آگے کون بڑھے گا، راستہ کون نکالے گا کسی کو تو آگے آنا ہی ہو گا اور کسی کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہو گا۔
(بشکریہ:بی بی سی اردو)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران خان مولانا فضل الرحمن نواز شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجناب وزیر اعظم! یہ گڑھا آپ نے بہت محنت سے کھودا ہے۔۔سید مجاہد علی
Next Article ’’قانون سب کے لیے برابر‘‘ بنانے کی جستجو .. نصرت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.