Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»معروف شاعر ، کالم نگار ، ماہرِ تعلیم اعتبار ساجد انتقال کر گئے
ادب

معروف شاعر ، کالم نگار ، ماہرِ تعلیم اعتبار ساجد انتقال کر گئے

ایڈیٹرجنوری 27, 202646 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aitbar sajid
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : ( گردوپیش نیوز ۔۔ رضی الدین رضی سے ) معروف شاعر کالم نگار اور ماہرِ تعلیم اعتبار ساجد ستائیس جنوری کو لاہور میں انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر 77 برس تھی اور وہ کافی عرصہ سے بیمار تھے ۔سید اعتبار ساجد یکم جولائی 1948ء کو   ملتان میں پیدا ہوئے۔اور لڑکپن میں ہی ملتان سے چلے گئے ۔ وہ اقبال ارشد اور پروفیسر حسین سحر کے قریبی دوستوں میں شامل تھے ۔۔  ایم اے تک تعلیم حاصل کرکے وہ تدریس کے شعبے سے وابستہ ہو گئے۔ پہلے گورنمنٹ کالج نوشکی (بلوچستان ) میں لکچرر رہے ۔

بعد ازاں ایف جی کالج اسلام میں خدمات انجام دیں ۔ شاعری کے علاوہ نثر میں بھی آپ کی کتابیں ہیں۔ آپ کی تصانیف میں  ’دستک بند کواڑوں پر‘، ’آمد‘، ’وہی ایک زخم گلاب سا‘، ’مجھے کوئی شام ادھاردو‘ (شعری مجموعے)، ’راجو کی سرگزشت‘، ’آدم پور کا راجا‘، ’پھول سی اک شہزادی‘، ’مٹی کی اشرفیاں‘ (بچوں کے لیے) اور دیگر کئی کتب شامل ہیں ۔

اعتبار ساجد کی کتابوں کی مکمل فہرست 

نثری کتب 

پٹاخے (ناول)

کارستانیاں

انگور کھٹے ہیں

جا بیل اسے مار

یہ عالم شوق کا

ایمرجنسی وارڈ

لگ پتہ جائے گا

جیسی لاٹھی ویسی بھینس

ہاؤس فل

واہ بھئی واہ

آپ کا نیاز مند

شاعری کیسے کریں

میرے اجنبی میرے آشنا

بھارت میں چند روز (سفر نامہ)

ریت میں گلاب (افسانے )

ابھی آگ سرد نہیں ہوئی

گلاب پر اجنبی

بھونچال (ناول)

راجو کی سرگزشت

آدم پور کا راجا

شعری مجموعے

دستک بند کواڑوں پر

آمد

پزیرائی

پورے چاند کی رات

وہی ایک زخم گلاب

مجھے کوئی شام ادھار دو

یہ شام تمھارے نام

میرے خط مجھے واپس کردو

محبت ہو تو ایسی ہو

اتنے تنہا کیوں پھرتے ہو

ہم بھی کسی کا خواب تھے

یہ موسم یوں ہی بیت گیا

محبت پھول جیسی ہے

اک عشق ضروری ہے

مجھے اس قدر نہ چاہو

روز یاد کرتے ہو

کوئی بات کرنی ہے چاند سے

یہ تنہائی مجھے دے دو

سرخ گلابوں کا موسم

وہ سنہری دھوپ کہاں گئی

ترے انتظار کے شہر میں

بات مگر اظہار کی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستانی عوام کا سلام روضۂ رسولﷺ پر پہنچانے کیلئے سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد بھیجنے کی تجویز
Next Article اعتبار ساجد میرے وڈے بھائی : شاعری کا اعتبار تھا جس سے : رضی الدین رضی کی یاد نگاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

مئی 17, 2026

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.