Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»گنڈا پور کی بندوقیں اور بندے لانے کی ایک شخص سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
اہم خبریں

گنڈا پور کی بندوقیں اور بندے لانے کی ایک شخص سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

ایڈیٹراکتوبر 29, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ali amin ganda pur
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی آڈیو سنادی۔
آڈیو لیک میں علی امین گنڈا پور ایک شخص سے بندوقیں اور بندے لانے کا کہہ رہے ہیں۔
آڈیو کے متن کے میں نامعلوم شخص کہتاہے کہ جی علی خان؟ اس پر علی امین گنڈا پور کہتے ہیں صدر صاحب کیا پوزیشن ہے؟ پھر نامعلوم شخص: سر پوزیشن تو اے ون ہے، آپ سنائیں؟ علی امین گنڈا پور: بندوقیں کتنی ہیں؟ نامعلوم شخص: بہت ہیں۔
پھر علی امین گنڈا پور پوچھتے ہیں: لائسنس ؟ اس پر نامعلوم شخص: لائسنس بھی بہت ہیں، پھر علی امین گنڈا پور کہتے ہیں: بندے؟ جس پر نامعلوم شخص کہتا ہےکہ بندے بھی جتنے چاہئیں ہوں گے سر۔
علی امین گنڈا پور: اچھا، ہم یہاں کیمپ لگا رہے ہیں ساتھی ہی قریب ہی کالونی میں، نامعلوم شخص: جی، علی امین گنڈا پور: یہاں قریب ترین جگہ کون سی ہے آخر میں ؟ کون سی کالونی ساتھ لگ رہی ہے۔
نامعلوم شخص پوچھتا ہے: ہمارے ہاں ؟ اس پر علی امین گنڈا پور: بارڈر پر، بارڈر پر، اسلام آباد پنڈی کے بارڈر پر، ٹول پلازے کے بعد لیفٹ سائیڈ پر، کون سی جگہ ہے؟ ٹاپ سٹی ہے یا کیپیٹل؟
نامعلوم شخص جواب میں کہتا ہے کہ ٹاپ بھی، کیپیٹل بھی ہے، بہت ساری ہیں بتائیں، اس پر علی امین گنڈا پور: ٹاپ تو ائیر پورٹ پرہے ناں، نامعلوم شخص: ٹاپ تو ائیر پورٹ والی سائیڈ پر ہے ناں، میں نے پورا نقشہ بھیجاتھا آپ کو۔
پھر علی امین گنڈا پور کہتے ہیں کہ وہ ملا ہوا ہے مجھے ، وہ ہے میرے پاس، بس بندے اور سامان آپ تیار رکھیں وہاں پر۔
اس پر نامعلوم شخص کہتا ہے کہ سر کوئی مسئلہ نہیں، ان شااللہ۔ علی امین گنڈا پور: بس پھر رابطے میں ہیں، ان شا اللہ اور نامعلوم شخص جواب میں کہتا ہے کہ جی سر، ان شا اللہ۔
دوسری جانب اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد میں ہوتا تو گرفتار کرلیتے، کسی بھی آپریشن کی کامیابی کیلئے ضروری ہوتا ہے کہ اسے آن ائیر نہ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے خلاف ردعمل دیں گے، عمران خان کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد شریف کی لاش سے گولی برآمد، کینیا میں ہونے والا پوسٹ مارٹم مشکوک ہوگیا
Next Article لانگ مارچ کا شیڈو ل اچانک تبدیل ،کامونکی کا جلسہ منسوخ ، کارکن مایوس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم

جون 26, 2026

روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی

جون 26, 2026

وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان

جون 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.