Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ : حنا ربانی کی تصویر ۔ بےغیرت جیالے، یوتھیے اور پٹواری
اختصاریئے

ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ : حنا ربانی کی تصویر ۔ بےغیرت جیالے، یوتھیے اور پٹواری

ایڈیٹراپریل 20, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hina rabani khar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایک جیالے نے کل نئی وزیر مملکت برائے خارجہ امور محترمہ حنا ربانی کھر کی تصویر "بیوٹی” کے کیپشن کے ساتھ شیئر کی. مجھے یہ کیپشن بہت واہیات اور عجیب لگا کیونکہ یہ حرکت بی بی شہید کی جماعت کے کارکن یا حمایتی نے کی تھی. اگر وہ beautiful politician لکھ دیتے تو شاید بہتر ہوتا.
حنا کھر مظفر گڑھ کے جاگیردار گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں. وہ ریاستی اشرافیہ کا حصہ ہیں. ہمارا ان سے زبردست سیاسی اختلاف ہے. لیکن ہم خواتین کا احترام کرتے ہیں. ہمیں خواتین کو عزت اور احترام دینا ہو گا. جن جیالے صاحب نے حنا ربانی کھر کی تصویر کے ساتھ یہ کیپشن لگایا ہے کیا وہ بینظیر بھٹو کی تصویر کے ساتھ بھی یہی عنوان تحریر کریں گے؟ وہ شاید کہہ دیں کہ ہاں میں تو آصفہ کی تصویر کے ساتھ بھی یہی لکھوں گا. لیکن ان کی غیرت شاید اپنے اہل خانہ کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے ضرور جاگ جاتی ہو گی. بلکہ یہ ان کی تصاویر فیس بک پر لگانے کو بھی بےغیرتی سمجھتے ہوں گے. ایسے لوگ ہی دراصل بےغیرت جیالے، یوتھیے یا پٹواری ہیں.
یہ پوسٹ ضیاءالحق سنڈروم کا شکار نسلیں ہیں. منافقت، بدتمیزی، بدتہذیبی، عدم برداشت، تشدد، انتہاپسندی، جھوٹی حب الوطنی اور جھوٹی مذہبی اخلاقیات پچھلے چالیس برسوں میں ریاست نے ان کے جینیاتی مواد میں شامل کر دی ہیں. ان کا علاج صرف اور صرف انہیں سیاسی، سماجی، معاشی اور طبقاتی شعور اور تعلیم و تربیت دینے سے ممکن ہے. ہمیں اس معاشرے کے سماجی تانے بانے (Social Fabric) کو ہی بدلنا ہو گا. اس کے لیے ایک طویل، صبرآزما اور مشکل طبقاتی جدوجہد کی ضرورت ہے. ہر ظلم اور فاشسٹ اقدام کے خلاف مزاحمت کی جائے گی. ظالموں، جابروں، سرمایہ داروں اور فاشسٹوں کی ناک میں دم کر دیا جائے گا. ہر قدم پر "ناک میں دم تحریک” چلائی جائے گی، آواز اٹھائی جائے گی، رات بھر انہیں مزاحمتی چمونے تنگ کیا کریں گے، ان کی نیندیں حرام کر دی جائیں گی.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حنا ربانی کھر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرؤف کلاسرا کا کالم : عمران ‘شہباز اور توشہ خانہ سکینڈل …(2)
Next Article توشہ خانہ کیس: عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے لانے کی ہدایت
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.