کراچی: پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
فیس بک کمینٹ

