Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت یا "دستاویزِ شکست” :نصرت جاوید کا کالم
  • کرکٹ کے نام ور صحافی قمر احمد انتقال کر گئے : 400 سے زیادہ تیسٹ میچ کور کرنے کا اعزاز
  • قصّہ ضیاء الحق دَور کے انتخابات اور میاں یٰسین وٹو کے گم ہونے کا : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»کیا مسلم سائنس دان واقعی مسلمان تھے ؟ ۔۔ عمار غضنفر
اختصاریئے

کیا مسلم سائنس دان واقعی مسلمان تھے ؟ ۔۔ عمار غضنفر

ایڈیٹراکتوبر 19, 20197 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
muslim scientists
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وزیرِ اعظم صاحب فرماتے ہیں کہ سات سو برس تک تمام بڑے سائنسدان مسلمان تھے اور انگریزوں نے ہمارا نظامِ تعلیم تباہ کر دیا، اور ہمارے اہلِ دانش اس پر سر دھنتے ہیں۔ ویسے یہ تمام سائینس دان معتزلہ عقائد رکھتے تھے اور عباسی دور میں یونانی علوم کے عربی تراجم نے مسلمانوں کی سائنسی ترقی کو ممکن بنایا تھا۔اشعری مکتبہ فکر (جس پر اسلام کے موجودہ ڈھانچے کی بنیاد استوار ہے) معتزلہ عقلیت پسندی پر روایت پسندی کو ترجیح دیتا ہے اور ان تمام سائنسدانوں کو فاسق و فاجر سمجھتا ہے۔ اس لیے موجودہ نافذ العمل اسلام کے ساتھ تو سائنسی ترقی میں کردار ادا کرنا ممکن نہیں۔


مزید براں یہ کہ انگریزوں نے مسلمانوں کے جس نظامِ تعلیم کو ختم کر دیا وہ نظامِ تعلیم تھا کیا؟ درسِ نظامی جس کی تدوین ملا نظام الدین نے کئی صدیاں پیشتر کی تھی اور جس کا واحد مقصد شہروں اور مضافاتی علاقوں کے لیے شرعی عدالتوں کے قاضی پیدا کرنا تھا، ایسا نظامِ تعلیم کیسے سائنسدان اور محقّق پیدا کر سکتا تھا؟ اس لیے بّر صغیر میں مسلم حکمرانوں کا دور سائنسی لحاظ سے بانجھ رہا۔حد تو یہ ہے کہ ہمارا نہری اور ریلوے کا نظام بھی انگریزوں ہی کی دین ہے۔


ماضی قریب میں ہمارے اعلیٰ تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل نوجوان جدید علوم کے حصول کے بعد طالبان، داعش اور دیگر تنظیموں کا حصہ بنتے رہے ہیں۔ ہمارے خان صاحب بھی بعینہ ان نوجوانوں جیسی ذہنی کیفیت کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔ مزید براں یہ کہ اس طالبانی سوچ پر روائتی دکاندارانہ تصوف کا تڑکہ اور اقبالیات کا بگھار نشہ مزید دو آتشہ کردیتا ہے۔ مجموعی طور پر تاریخی حقائق سے نا آشنا عوام میں خان صاحب کا بیانیہ یقیناً سراہا جائے گا، کیوں کہ ہر زوال پذیر قوم اپنی عظمتِ رفتہ کا سہارا لے کر اپنی موجودہ ذلت و پستی سے آنکھیں چرائے رکھنا چاہتی ہے۔ مگر حقائق سے چشم پوشی کا نتیجہ مزید تنزّلی کے سوا کچھ بھی نہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سائنس سائنس دان عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبس یہ کہنا بھیڑ تھی کچھ لوگ تھے۔۔وسعت اللہ خان
Next Article پی پی کو شکست ، پنجاب کے ڈاکٹر اور پختونخوا میں کالا قانون ۔۔ حیدر جاوید سید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی جون 20, 2026
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ جون 20, 2026
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.