Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, فروری 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عمران خان کی صحت پر سیاست :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • شکیل انجم پریس کلب کے صدر منتخب پروفیشنل جرنلسٹس نے تین مرکزی عہدے جیت لیے
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ
  • بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، آج بھی ہینڈ شیک نہ کیا
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک رن پر پہلی وکٹ گرگئی
  • ملتان پریس کلب کو قبضہ مافیا اور سوداگروں سے نجات دلائیں: مقبول حسین تبسم کا کالم
  • فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
  • راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت
  • ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»انیلہ اشرف»بے روزگار صحافیوں کو پرسہ کون دے گا؟ ۔۔ انیلہ اشرف
انیلہ اشرف

بے روزگار صحافیوں کو پرسہ کون دے گا؟ ۔۔ انیلہ اشرف

ایڈیٹرفروری 15, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
www.girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جنگ ملتان سے بھی دوسرے میڈیا گروپس کی طرز پر ملتان اسٹیشن ختم کرنے کی طرف قدم بڑھانے کی اطلاعات ہیں ۔ آئندہ چند روز میں ملتان کے صحافیوں پر ایک اور قیامت صغریٰ برپا ہو گی۔صحافیوں کا معاشی قتل عام جاری و ساری ہے بیروزگار  اور بھوک و افلاس سے میرے ساتھی مر رہے مگر نہ تو قتل ہونے والے بول رہے نہ ان کے حقوق کے نام پر نعرے لگانے والے۔
یہ کیسی بے حسی،خوف اور موت ہے کہ ہمیں پرسہ دینے والا بھی کوئی نہیں ہے ہمارے نام نہاد صحافتی تنظیموں کے مقامی نمائندے صرف اپنی نوکریاں محفوظ کرکے ایک طرف بیٹھے ہمارا تماشہ دیکھ رہے متواتر۔مالکان معاشی قتل کے ساتھ ہمارے بچوں اور جنوبی پنجاب کے کروڑوں لوگوں کے مستقبل سے کھیل رہےان کی آواز بند کی جارہی ہے اور حکومت ہماری موت پہ پر سکون سو رہی۔میڈیا کے جن صحافیوں کو اس سارے دوراہے پہ لایا گیا مالکان اور حکومت کسی نے بھی نہیں سوچا کہ یہ تو چھوٹے ورکر ہیں ان سینکڑوں لوگوں کو بیروزگار کیا بڑی جرآت سے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈال کے دیکھو ذرا۔۔۔۔۔صرف اتنی درخواست ہے کہ خدارا میرے ساتھیو بولو ایسے ہی جیسے دوسرے کے حق کیلئے بولتے رہے ہو۔کوئی نہیں کھڑا ہوگا تمہارے لئے تم سب لٹے پٹے ہی ایک دوسرے کے سہارے کھڑے ہو جاؤ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

روزنامہ جنگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleروزنامہ جنگ ملتان میں ڈاؤن سائزنگ :76 کارکن برطرف
Next Article وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کر گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اخبار جنگ کا آخری اداریہ : محمد حنیف کا کالم

ستمبر 10, 2025

سیلاب روزنامہ جنگ کا اداریہ بھی بہا کر لے گیا : رضی الدین رضی کا اختصاریہ

ستمبر 8, 2025

جنگ گروپ نے عید الاضحی پر کارکنوں کو دو ماہ کی تنخواہ سے محروم کردیا : حکومتی حلقے خاموش!!!

جون 2, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عمران خان کی صحت پر سیاست :سید مجاہد علی کا تجزیہ فروری 17, 2026
  • شکیل انجم پریس کلب کے صدر منتخب پروفیشنل جرنلسٹس نے تین مرکزی عہدے جیت لیے فروری 16, 2026
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی فروری 15, 2026
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ فروری 15, 2026
  • بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، آج بھی ہینڈ شیک نہ کیا فروری 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.