Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»روزنامہ جنگ ملتان میں ڈاؤن سائزنگ :76 کارکن برطرف
اہم خبریں

روزنامہ جنگ ملتان میں ڈاؤن سائزنگ :76 کارکن برطرف

ایڈیٹرفروری 15, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jang multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : روزنامہ جنگ ملتان کے کارکنوں کو آج ہفتہ کے روز فراغت نامے موصول ہونا شروع ہوگئے ۔ جس کے بعد روز نامہ جنگ ملتان میں ڈاون سائزنگ کے حوالے سے گزشتہ کئی روز سے جاری چہ میگوئیاں حقیقت کا روپ دھار گئیں ۔اطلاعات کے مطابق جنگ ملتان کے نیوز روم اور میگزین سیکشن سمیت کئی شعبے بند کردیئے گئے ہیں جبکہ رپورٹروں کی تعداد بھی صرف چھ رہ گئی ہے ۔مجموعی طور پر جنگ ملتان سے برطرف کیئے گئے کارکنوں کی تعداد 76 بیان کی جا رہی ہے ۔جنگ ملتان کے ساتھ 109 کارکنوں کا روزگار وابستہ تھا جن افراد کو برطرف نہیں کیا گیا ان کی تعداد 29 ہے جن میں ریذیڈنٹ ایڈیٹر سمیت آٹھ صحافی اور 25 انتظامی شعبوں کے کارکن شامل ہیں ۔
اشرف کے مطابق جنگ کراچی میں تین افراد پر مشتمل ملتان ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے ،ملتان سے نیوز روم ،میگزین سیکشن بندکر دیا گیا ہے جبکہ رپورٹنگ سٹاف 60فیصد ختم کیا گیا ہے ۔ تمام سٹاف کو صرف دو ماہ کی تنخواہیں دی جائیں گی۔
قبل ازیں روزنامہ دنیا ، روزنامہ ایکسپریس اور روزنامہ نوائے وقت اور روزنامہ 92 نیوز ملتان سے بھی کارکنوں کو فارغ کیا جا چکا ہے ۔ کارکنوں‌کو فراغت نامے ٹی سی ایس کے ذریعے ارسال کئے گئے ہیں‌۔ادھر ملتان یونین آف جرنلسٹ ملتان، آل پاکستان جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان ،الیکٹرونک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کے ممبران و عہدیداران کی جانب سے کسی نام کے بغیر جاری ہونے والے پریس ریلیز میں روزنامہ جنگ ملتان میں وسیع پیمانے پر ڈاون سائزنگ کی شدید الفاظ میں پرزور مذمت کرتے ہوئے مالکان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جنگ اور جیو سے ڈاؤن سائزنگ کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے اور صحافیوں کو بے روزگار ہونے سے بچایا جائے۔ پریس ریلیز کے مطابق تمام صحافیوں کا دارومدار انہی اداروں کے ساتھ وابستہ ہے اور ان کے اس طرح ڈاؤن سائزنگ کرنے سے صحافی بھائیوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ جائیں گے ۔ پہلے بھی صحافی خود کشیاں کر رہے ہیں۔ پہلے مرحلے پر ملتان میں بھرپور اور احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا اور جنگ آفس کے باہر دھرنا اور بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جائے گا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈاؤن سائزنگ روزنامہ جنگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹیگور ، خدائے واحد کے روبرو( 1 ) ۔۔ماہ طلعت زاہدی
Next Article بے روزگار صحافیوں کو پرسہ کون دے گا؟ ۔۔ انیلہ اشرف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اخبار جنگ کا آخری اداریہ : محمد حنیف کا کالم

ستمبر 10, 2025

سیلاب روزنامہ جنگ کا اداریہ بھی بہا کر لے گیا : رضی الدین رضی کا اختصاریہ

ستمبر 8, 2025

جنگ گروپ نے عید الاضحی پر کارکنوں کو دو ماہ کی تنخواہ سے محروم کردیا : حکومتی حلقے خاموش!!!

جون 2, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.