Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»عاشورہ محرم کے ماتمی جلوس پرامن طور پراختتام پذیرہوگئے۔مجالس شام غریباں کا سلسلہ جاری
ملتان

عاشورہ محرم کے ماتمی جلوس پرامن طور پراختتام پذیرہوگئے۔مجالس شام غریباں کا سلسلہ جاری

ایڈیٹرجولائی 29, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
muharram
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں عاشورہ محرم کے جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ مقامات پر اختتام پذیرہوگئے اورکسی قسم کا کوئی ناخوشگوارواقعہ رونما نہیں ہوا۔ آرپی او ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری ،کمشنرملتان محمد عامرخٹک سمیت پولیس اور انتظامیہ کے اعلی حکام نے سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔آرپی او ملتان کے مطابق تمام جلوسوں اور مجالس کی کنٹرول روم میں مانیٹرنگ کی گئی۔
ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد عمران، ایس ایس پی انویسٹی گیشن رانا محمد اشرف، ایس پی کینٹ ڈویژن کیپٹن(ر) قاضی علی رضا، ایس پی سٹی ڈویژن حسن رضا کھاکھی اور ایس پی گلگشت بابر جاوید نے اپنے اپنے علاقوں میں جلوسوں اور مجالس عزاءکی حفاظت کویقینی بنایا۔ ملتان کینٹ ،صدربازار، لال کرتی، چوک بازار، حسین آگاہی، ممتاز آباد، سورج میانی سمیت تمام علاقوں میںلوگوں کو واک تھروگیٹس کے ذریعے جلوسوں اورمجالس کی حدود میں داخلے کی اجازت دی گئی۔
دس محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں 116ماتمی جلوس برآمد ہوئے جبکہ 130مجالس عزاءکاانعقاد کیاگیا۔ ان کی فول پروف سکیورٹی کے لیے 4300سے زیادہ افسران اورجوانوں نے ڈیوٹی دی۔ شہر کے اہم مقامات پر ایلیٹ فورس کی 12ٹیمیں ،ڈولفن فورس ،محافظ سکواڈ اور پولیس کے چاق وچوبند دستے گشت کرتے رہے۔ تمام مقامات پر ڈرون کیمروں اورسی سی ٹی وی کے ذریعے مانیٹرنگ کی گئی۔
آرپی او ملتان کیپٹن(ر)محمد سہیل چوہدری اورسی پی اوملتان منصور الحق رانا نے کمشنرملتان عامرخٹک کے ہمراہ چوک گھنٹہ گھر کا دورہ کیا۔ اس کے علاوہ بارش کے باوجود انتظامیہ اور پولیس کے افسران حرم گیٹ چوک میں تعزیوں کی صف بندی کے موقع پر موجودرہے۔جلوسوں کے اختتام پر مختلف امام بارگاہوں میں مجالس شام غریباں منعقد ہوں گی جن سے نامور ذاکرین کرام خطاب کریں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم:کربلا، حسینی برہمن اور گنگا جمنا
Next Article کئی برسوں کے بعد ملک بھر میں یوم عاشور پر موبائل سروس کام کرتی رہی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج

جولائی 3, 2026

زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم

جولائی 3, 2026

قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم

جولائی 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم جولائی 3, 2026
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم جولائی 3, 2026
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک جولائی 3, 2026
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.