Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»آصف علی فرخ»سورج گرہن اور الوداع سلیکٹڈ الوداع ۔۔ آصف علی فرخ
آصف علی فرخ

سورج گرہن اور الوداع سلیکٹڈ الوداع ۔۔ آصف علی فرخ

ایڈیٹردسمبر 28, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Solar eclipse
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ سورج، چاند گرہن اور عید پر دو خطبے حکمرانوں پر بھاری ہوتے ہیں، سابق صدر ایوب خان کے بارے میں سنا ہے کہ موصوف نے اقتدار جانے کے خوف سے عید جمعہ کے بجائے ہفتے کو منا نے کااعلان صادر فرمایا تھا حالانکہ اسوقت کے اکثر علماء چاند کی رعیت پر متفق تھے۔
چلیں عیدین تو آگے پیچھے کرنا ان حکمرانوں کے بس میں ہے، لیکن چاند وسورج گرہن ان کے احکامات کے تابع نہیں، یہ اللہ کے حکم سے ہی ہوتے ہیں، اس مرتبہ کا سورج گرہن تو کئی برسوں بعد وطن عزیز میں بھی دیکھا گیا، اس گرہن کے بعد علم فلکیات کے ماہرین بھی موجودہ حکومت کیلئے اسے نیک شگون قرار نہیں دے رہے، موجودہ حکومت کی 16 ماہ کی ناقص ترین کارکردگی پر تو اپوزیشن ان کے جانے کی مسلسل تاریخیں دے رہی ہے، جمعہ کو راولپنڈی میں اپنی والدہ اور شہید وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر برسی کے موقع پر بہت بڑےجلسہ عام سے خطاب میں تو پی پی چیئرمین نے سلیکٹڈ کو الوداع کہہ دیا، ان کا اور دیگر جماعتوں کا ماننا ہے کہ 2020 منصفانہ انتخابات کا سال ہے۔
ویسے تو ایوب سے لیکر اب تک یہ قوم حقیقی جمہوریت اورمنصفانہ الیکشن کو ترستی رہی دیکھیں شاید ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو اس بار یہ زعم ہے کہ اب ان کی باری آرہی ہے، حالانکہ انھیں بھی معلوم ہے کہ کسے آگے لانا ہے اور کسے دیوار سے لگانا ہے جیسے فیصلے کون کرتا ہے، پولنگ سٹیشنزپر لمبی لمبی قطاریں صرف نظر کا دھوکہ ہوتی ہیں، کاش ہم بھی ملک میں عوام کی حکومت، عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت اور عوام کیلئے حکومت کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا دیکھ لیں، کاش۔۔
بات ہورہی تھی کہ گرہن حکمرانوں کے لئے بد شگون ہوتے ہیں، موجودہ حکمرانوں نے اپنے پاؤ ں پر کلہاڑی مارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، حد تو یہ ہوگئی کہ انکے وزرا کی میڈیا ٹاک سے قوم کو اور کچھ ملے نہ ملے انجوائے کرنے کیلئے بارہ مسالے ضرور مل جاتے ہیں، پھر وزیراعظم تو وزیررررر اعظم ہیں وہ کیسے پیچھے رہینگے!!!! این آر او نہیں دونگا، چھوڑوں گا نہیں پر بھی موصوف نے یو ٹرن لے لیا، بلکہ پی پی اور ن لیگ کے بقول ان سے این آر او مانگتا کون ہے؟؟ جنھوں نے دینا تھا نواز شریف اور زرداری ان سے ڈیل کر چکے، مریم بھی کچھ عرصہ بعد باہر جاسکتی ہیں روک سکتے ہیں تو روک کر دکھا ئیں۔
جمعہ کو ہی وزیراعظم نے نیب قوانین میں ترمیم کرکے سرمایہ کاروں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے، حالانکہ انکے حوالے سے بھی موصوف کا دعویٰ تھا کہ نہیں چھوڑ وں، واقفان حال کے مطابق وزیراعظم پر اپنے سرمایہ دار دوستوں کا بھی دباؤ تھا،اسی لیے اسے دوستوں کا این آر او بھی کہا جارہا ہے، حکومت نہ رہی تو نیب سے کون بچائے گا، اسی لئے پیش بندی ہورہی ہے، یاددہانی کیلئے میں روزنامہ ایکسپریس میں جولائی کے الیکشن کے فوری بعد اپنی تحریروں میں کہا تھا کہ عمران خان کی ” ان گنت“ خدمات کے باعث کچھ عرصہ کیلئے حکومت دینا فیصلہ سازوں کی مجبوری ہے، اور یہ عرصہ ڈیڑھ، دو سال کا بتا یا تھا، دیکھیں بلاول کا الوداع کا خواب کب پورا ہوتا ہے، لیکن آخر میں ایک اور بات بلاول کی ہتھیلی پر وزیراعظم کی لکیر نہیں، شاید آصفہ بھٹو اپنی شہید والدہ کی جگہ لے سکیں، بہرحال ابھی کئی چہرے منظر نامے سے غائب ہونے والے ہیں، تھوڑا انتظار ۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلاول بھٹو بے نظیر بھٹو عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگوگل نے نامور گلو کارہ اقبال بانو کی تاریخ پیدائش کے بارے میں ابہام پیدا کر دیا
Next Article ترمیمی احتساب آرڈی ننس : عمران خان کا خود کو این آر او دینے کا فیصلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

غلام قوم میں پیدا ہونے والے بھٹو کے افکار کو کون سولی چڑھائے گا ؟ مہتاب حیدر تھیم کا کالم

اپریل 4, 2026

سولہ دسمبر یومِ سیاہ ، چار اپریل یومِ سیاہ تر : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

اپریل 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ مئی 3, 2026
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.