Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»آئن اسٹائن چیلنجز سے نہیں ڈرا، شہباز شریف بھی نہیں ڈریں گے: آصف زرداری
اسلام آباد

آئن اسٹائن چیلنجز سے نہیں ڈرا، شہباز شریف بھی نہیں ڈریں گے: آصف زرداری

ایڈیٹرمارچ 7, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
asif zadari geo
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما اور حکومتی اتحاد کے نامزد امیدوار برائے صدر پاکستان آصف زرداری کا کہنا ہےکہ مشکل ضرور ہے، لیکن ناممکن کچھ بھی نہیں، ہم پاکستان کوبنائیں گے، آئن اسٹائن چیلنجز سے نہیں ڈرا، شہباز شریف بھی مشکل چیلنجز سے نہیں ڈریں گے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہان، سینیٹرز اور ارکان اسمبلی کے اعزاز میں دیےگئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹھیک کہا کہ واقعی چیلنجز مشکل ہیں، ہم شہباز شریف کے پیچھے کھڑے ہوں گے، ناممکن کچھ بھی نہیں، ہم پاکستان کو بنائیں گے۔
آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ایگلری کلچر بنیادی مسئلہ ہے، اسے ٹھیک کریں اور ڈیمز بنائیں ، ہم چین کے لیے فورس ملٹی پلائر بن جائیں، پورا بلوچستان خالی پڑا ہے، صرف پانی لاناہے، مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں، محنت کریں گے، کام کریں گے اور آپ دوستوں کی مدد سے پاکستان کو بنائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقارعلی بھٹو کاریفرنس دیا توکوئی نہیں سمجھتا تھا کیا ہوسکتا ہے یا کیاہوگا، میں سمجھ رہا تھا کہ کیا ہوسکتا ہے، آپ نے دیکھا تاریخ نے پلٹا کھایا، تاریخ مانی ذوالفقار علی بھٹو کا جوڈیشل مرڈر تھا۔
بلاول بھٹو زرداری نے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری دوسری مرتبہ منتخب ہونے والے پہلے سویلین صدر ہوں گے، پارلیمنٹ کو اختیارات کی واپسی کا اعزاز بھی آصف زرداری کو حاصل ہوا، امید ہے آصف زرداری بطور صدر مملکت وفاق کو مضبوط کریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم نے 18ویں ترمیم کرکے صدر پاکستان کے تمام اختیارات پارلیمنٹ کو دیے تھے، پاکستان کے نظام میں کوئی بھی اپنا اختیار نہیں دیتا، تاریخ آصف زرداری کویاد رکھےگی۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخیبر اور ڈی آئی خان میں سکیورٹی فوسرز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
Next Article اسحاق ڈار وزیر خارجہ، جلیل عباس مشیرخارجہ اور طارق فاطمی معاون خصوصی ہوں گے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

جون 29, 2026

ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 29, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 29, 2026
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.