• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
ہفتہ, دسمبر 9, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:عمران خان سے ’انتقام‘ لینے کا اعلان
  • ہنری کسنجر کا سی وی : یاسر پیرزادہ کی تحریر
  • علی نقوی کا کالم :Political Non-sense
  • ڈاکٹر خیال امروہوی، میرے خیال میں ۔۔ ( ولادت 10 دسمبر 1930 ) : طارق گجر کی تحریر
  • وجاہت مسعود کا کالم : کچھ خبر اور صحافت کے بارے میں
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:انتخابات موخر کرانے کی نہ تھمنے والی خواہشات
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:عدالتوں کو ایک دوسرے سے لڑانے کی افسوسناک کوشش
  • رؤف کلاسراکا کالم:عقل کا استعمال ممنوع ہے
  • سہیل وڑائچ کا کالم:دوائی زیادہ ڈل گئی تو……
  • کشور ناہیدکا کالم:’’لاپتہ سیاست کے دور میں ادبی جشن‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عطاء الحق قاسمی»ڈونلڈ ٹرمپ سے آصف علی زرداری تک۔۔عطا ء الحق قاسمی
عطاء الحق قاسمی

ڈونلڈ ٹرمپ سے آصف علی زرداری تک۔۔عطا ء الحق قاسمی

رضی الدین رضیفروری 13, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ataa
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

امریکہ میں مقیم آفاق خیالی ایک منجھے ہوئے صحافی اور ایک اخبار کے ایڈیٹر ہیں، انہوں نے میرے نام خط میں بہت سے انکشافات مع اخباری ثبوت پیش کئے ہیں مگر میں ان الزامات پر رائے دینے کی پوزیشن میں نہیں ہوں، ان کا گرامی نامہ بِلا تبصرہ پیشِ خدمت ہے ۔
زیر نظر آپ کی دلچسپی کے لئے !
صدر ٹرمپ کی افتتاحی کمیٹی سے متعلق تحقیقات کا پہیہ الٹا گھومنے لگا ہے۔ چند روز پیشتر وفاقی تفتیشی افسران نے غیر منافع بخش اداروں کو چلانے والے عہدیداروں، عطیات دینے والوں، اور معاہدے کرنے والوں (کنٹریکٹرز) کو خفیہ معلومات کی فائلوں سمیت پیشی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کی محرکات میں بعض قوانین کی درپردہ خلاف ورزیاں، منی لانڈرنگ، انتخابات میں دھوکہ دہی اور صدر ٹرمپ کو متعارف کرانے والی کمیٹی کی وفاقی الیکشن کمیشن کے سامنے مبینہ غلط بیانیاں اور مبینہ طور پر دوسرے ملکوں سے زرتعاون کی غیر قانونی وصولیوں کے الزامات شامل ہیں۔کمیٹی نے صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے 10کروڑ 70لاکھ ڈالر کے ریکارڈ عطیات بھی خرچ کئے تھے۔
اگرچہ ٹرمپ کی انتخابی مہم یا ٹرمپ انتظامیہ سے منسلک کسی بھی فرد کو ،خاص طور پر ان اگورل کمیٹی میں ان کے کام کی وجہ سے نشانہ نہیں بنایا گیا پھر بھی کچھ نہ کچھ گڑ بڑ ضرور ہے۔ کمیٹی کے لئے فنڈریزنگ کی زیادہ تر کوششوں کی قیادت کرنے والے رک گئے اور پھر تقریباً تمام عطیات خرچ بھی کر دیئے گئے تھے ۔صدر اوباما کو متعارف کرانے والی کمیٹی نے اس دور کے ریکارڈ عطیات 5کروڑ 50لاکھ ڈالر جمع کئے تھے۔اوباما کی 2013ء والی کمیٹی 4کروڑ 30لاکھ ڈالر ہی جمع کر پائی تھی ۔
اس بارے میں شکوک وشبہات، کہ کمیٹی نے اتنی بڑی رقم کیسے مہیا کی تھی ،2017ء کے موسم گرما میں ہی سامنے آنے لگے تھے، جب اگلے فروری میں کمیٹی نے اپنے ٹیکس ریٹرنز کی تفصیلات جاری کی تھیں۔نیویارک ٹائمز نے بعض مشتبہ اخراجات کی نشاندہی کرتے ہوئے لکھا کہ کمیٹی 9ہندسوں پر مبنی وصولی فنڈ جمع کرنے سے بھی زیادہ بڑے قابل اعتراض کاموں میں ملوث رہ چکی ہے۔ اے بی سی نیوز نے مئی میں کمیٹی کو ملنے والے عطیات سے متعلق خاص طور پر روس، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سے تعلق رکھنے والے ڈونرز کی طرف سے ملنے والے عطیات کے متعلق رپورٹ جاری کی۔ دسمبر میں یہ خبر جاری کی گئی کہ نیویارک کے جنوبی ضلع میں بھی کمیٹی کے اندر ہونے والی مبینہ بدعنوانیوں کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔SDNYنے پیر کے روز اسی بنا پر پیشی کے احکامات جاری کئے۔
گیٹس کو جو ایک سینئر کمپین آفیشل تھا کمپین منیجر پال منافورٹ کے ہمراہ مشیر خصوصی میولر کی طرف سے تحقیقات میں شامل ہونے کو کہا گیا اور متعدد الزامات میں قصور وار ٹھہرائے گئے گیٹس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ مشیر خصوصی کے دفتر اور SNDYدونوں سے تعاون کر رہا ہے اس نے تو اگست میں اپنے طویل عرصہ پہلے کے رفیق کارپال منافورٹ کے خلاف شہادت بھی دے دی تھی جبکہ گیٹس نے اس بارے میں اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ اس نے اخراجات کی غلط رپورٹس مہیا کی ہوں تاکہ وہ کمیٹی سے کچھ چراسکتا بہرحال SNDYبہت جلد حقائق سامنے لے آئے گی۔واضح رہے کہ حماد زبیری کے خلاف جسٹس ڈیپارٹمنٹ طویل عرصے سے تحقیقات میں مصروف ہے۔ حماد زبیری پر شبہ کیا جاتا ہے کہ اس نے آصف زرداری کی حکومت بنانے کے لئے بھی بش دور میں کانگریس اور سینیٹ میں بڑے پیمانے پر دولت لگا کر لابنگ کی اور بش جونیئر کے فلوریڈا میں گورنر بھائی چیف بش کی زرداری سے ملاقات کا اہتمام کیا تھا جبکہ حماد زبیری سابق صدر کے دست راست اور ایک اہم سابق وفاقی وزیر کے دیرینہ دوست بتائے جاتے ہیں ۔ دباؤکا شکار سری لنکن باغیوں کے لشکر کی طرف سے جس پر ایک پاکستانی وزیر کی طرف سے تاملوں کی نسل کشی کا الزام لگایا گیا تھا ،زبیری نے بہت بڑی بڑی رقمیں منی لانڈرنگ کے ذریعے امریکہ پہنچائیں۔ ایک جلد بازی میں قائم کی گئی کھوکھلی کمپنی ایو نیو وینچرز کے ذریعے بھی وہ بڑی بڑی رقوم کی لانڈرنگ کرتا رہا ۔
زبیری نے نوابشاہ کے ایک بڑے سیاستدان اور اس کے دست راست اہم وفاقی وزیر کی کانگریس کے مختلف لیڈروں اور نائب صدر جوبائیڈن کے ساتھ ملاقاتوں کا انتظام کرکے جمہوری طور پر منتخب نون لیگ کی جمہوری حکومت کو سخت خطروں سے دوچار کر دیا تھا۔کسی بھی موقع پر اس نے غیر ملکی لابیسٹ کے طور پر رجسٹریشن نہیں کرائی تھی تاہم بڑے تشکرآمیز طریقے سے رقم وصول کرنے والے اس حقیقت سے بے خبر تھے کہ رقم منی لانڈرنگ کے ذریعے امریکہ لائی گئی ہے ۔وہ اکثر یہ بڑبھی ہانکا کرتا تھا کہ امریکی وزارت خزانہ کا اسسٹنٹ سیکرٹری بنانے کے لئے نامزد کیا جا چکا ہے ۔زبیری نے صدر کلنٹن کی انتخابی مہم اور فاؤنڈیشن کے لئے کروڑوں ڈالر فراہم کئے تھے وہ مختلف سرکاری عہدوں پر فائز لوگوں پر رعب جمانے، بلیک میل کرنے یا پیسہ دے کر رام کرنے میں بھی خوب ماہر تھا!
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’’گورنر ہاؤس سندھ میں ادب فیسٹول کا مور ناچا‘‘۔۔ہزارداستان /مستنصر حسین تارڑ
Next Article انقلاب کے طلب گار۔۔ذراہٹ کے /یاسر پیر زادہ
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ:عمران خان سے ’انتقام‘ لینے کا اعلان

دسمبر 9, 2023

ہنری کسنجر کا سی وی : یاسر پیرزادہ کی تحریر

دسمبر 9, 2023

علی نقوی کا کالم :Political Non-sense

دسمبر 9, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:عمران خان سے ’انتقام‘ لینے کا اعلان دسمبر 9, 2023
  • ہنری کسنجر کا سی وی : یاسر پیرزادہ کی تحریر دسمبر 9, 2023
  • علی نقوی کا کالم :Political Non-sense دسمبر 9, 2023
  • ڈاکٹر خیال امروہوی، میرے خیال میں ۔۔ ( ولادت 10 دسمبر 1930 ) : طارق گجر کی تحریر دسمبر 8, 2023
  • وجاہت مسعود کا کالم : کچھ خبر اور صحافت کے بارے میں دسمبر 8, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.