Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»15ممالک کے کھلاڑیوں کو قرنطینہ میں رکھ کر ورلڈ ٹی 20کرانے کا خوفناک منصوبہ : عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ، نئی تفصیلات کے ساتھ
اہم خبریں

15ممالک کے کھلاڑیوں کو قرنطینہ میں رکھ کر ورلڈ ٹی 20کرانے کا خوفناک منصوبہ : عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ، نئی تفصیلات کے ساتھ

ایڈیٹراپریل 7, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
t 20 cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ورلڈ ٹی20 کپ2020کی آرگنائزنگ کمیٹی نے کورونا کی جاری صورتحال کے باوجود اس سال میگا ایونٹ کے انعقاد کی شمع روشن رکھی ہے،(گزشتہ روز اسی جگہ ہم نے یہ خبر سب سے قبل جاری کی تھی)۔اسکے بارے میں مزید تفصیلات بھی ہم لے آئے ہیں۔
ورلڈ ٹی 20 کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اکتوبر کے وسط سے نومبر کے وسط تک شیڈول ایونٹ کویقینی بنانے کے لئے بہت کچھ تیار کرلیا ہے اس میں سب سے خطرناک پلان تمام غیر ملکی پلیئرز کو قرنطینہ میں رکھنے کا بھی ہے،بارڈر کی بندش کے باوجود کرکٹرزکو آسٹریلیا منتقل کرنے کا منصوبہ بھی ہے،خالی میدانوں میں میچز بھی کرانے پڑے تو کرائیں گے۔
جی ہاں،آسٹریلیا سے کرکٹ ذرائع کے مطابق ورلڈ ٹی 20 کمیٹی نے کرکٹ آسٹریلیا،حکومت آسٹریلیا،آئی سی سی،ہیلتھ کے اہم اداروں اور شریک دیگر 15 ممالک کے حکام سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔آرگنائرز نے کسی بھی حال میں ہتھیار پھینکنے سے انکار کردیا ہے۔
18اکتوبر سے 15نومبر تک شیڈول ورلڈ ٹی 20 آسٹریلیا کے لئے اس لئے بھی اہم ہے کہ اس مختصر ترین مگر تیز ایونٹ کا یہ مردوں کا پہلا ورلڈ کپ وہاں ہونے جارہا ہے،سال کے شروع میں ویمنزورلڈ ٹی 20 کے فائنل میں آنے والے ریکارڈ 86ہزار سے زائد تماشائیوں نے حکام کے حوصلے بلند کئے ہیں تو مالی اعتبار سے بھی بڑی چاندنی کی توقعات باندھ لی ہیں۔کمیٹی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ایونٹ ہر حال میں ہوگا،ابھی 7ماہ کی دوری پر ہے،پہلی امید حالات کی مکمل بہتری کی ہے،اگر نہیں تو متبادل پلان نہایت ہی اہم مگر حیران کن ہے۔
کورونا کے حالات ایسے ہی رہے تو سب سے قبل حکومت آسٹریلیا سے 400سے 500کے قریب کرکٹرز،آفیشلز واسٹاف کی آسٹریلیا آمد کی خصوصی اجازت لی جائے گی چاہے ملکی بارڈر سیل ہی کیوں نہ ہوں،اس کے بعد 15 ممالک کے ہاں کورونا ٹیسٹ کٹس روانہ کی جائیں گی تاکہ کرکٹرز آنے سے قبل ٹیسٹ دیں،آسٹریلیا پہنچنے کے بعد انہیں قرنطینہ میں رکھاجائے گا تاکہ نہ وہ متاثر ہوں اور نہ کسی کو متاثر کریں،اس کے بعد انہیں اسٹیڈیم بھی نہایت محفوظ راستے سے لایا جائے گا،تماشائی اس حالت میں نہیں آسکیں گے اس لئے خالی میدانوں میں ورلڈ ٹی 20 کرایا جائے گا۔آسٹریلیا آنے والی تمام ٹیموں کو مجبور کیا جائے گا کہ وہ قرنطینہ میں چلے جائیں۔
ورلڈ ٹی 20 میں انگلینڈ،جنوبی افریقا،ویسٹ انڈیز،پاکستان،سری لنکا،بنگلہ دیش،بھارت،نیوزی لینڈ،افغانستان،آئرلینڈ،اومان،پاپا نیو جینیا،نمیبیا،ہالینڈ اور اسکاٹ لینڈسے ٹیموں نے آسٹریلیا آنا ہے،16ویں ٹیم میزبان ملک کی ہوگی۔آسٹریلیا میں اس وقت غیر ملکی اور غیر رہائشی افراد کا داخلہ منع ہے،پہلی امید حالات کی بہتری کی ہے اور دوسری کوشش منتخب افراد کی آسٹریلیا اترنے کی اجازت کی ہوگی۔ملک کے مختلف مقامات 45میچز کے لئے ریزرو ہیں اور کھلاڑیوں کے لئے ہوٹلز کی بکنگ کی جاچکی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس ورلڈ ٹی 20
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعاصمہ شیرازی کا کالم: تبدیلی کی ہوائیں آندھیوں کی زد پر
Next Article ڈالرز کا لالچ ،آسٹریلوی کرکٹرز ویرات کوہلی کی خوشامد میں مگن۔۔عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.