Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»ڈالرز کا لالچ ،آسٹریلوی کرکٹرز ویرات کوہلی کی خوشامد میں مگن۔۔عمران عثمانی
عمران عثمانی

ڈالرز کا لالچ ،آسٹریلوی کرکٹرز ویرات کوہلی کی خوشامد میں مگن۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 7, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرکٹ میں بھارت کی طاقت اور وہاں سے ملنے والی بڑی رقم نے آسٹریلیا سمیت تمام ممالک کے کرکٹرز کو خود غرض ،لالچی اور ڈرپوک بنادیا ہے اور اس میں آسٹریلیا کے کرکٹرز پیش پیش ہیں اور ویرا ت کوہلی کی ذلت آمیز انداز میں تعریف کرتے ہیں.
اس بات کا انکشاف کسی عام شخص یا کرکٹر نے نہیں بلکہ آسٹریلیا کے صف اول کے کپتان مائیکل کلارک نے کھل کر ایک ٹی وی پروگرام میں کردیا ہے.
ورلڈ کپ 2015 کے فاتح کپتان کلارک کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کی طاقت ہے سب ڈرتے ہیں اور اسکی ڈومیسٹک کرکٹ میں بھر پور لالچ و طاقت ہے کہ اس کی آئی پی ایل دنیا کی مہنگی ترین لیگ ہے. آسٹریلیا کے کرکٹرز اپنے ملین ڈالرز کے معاہدوں کے بچائو کے لئے بھارتی کپتان اور انکے ہر کھلاڑی کے سامنے شرمناک انداز میں خوشامد کرتے ہیں. 6 ہفتوں کا اگر ایک ملین ڈالرز مل رہا ہو تو کون کوہلی یا اس کے ساتھی کے خلاف زبان کھولے گا .کوہلی اور روہت شرما جیسے سینئرز ہی آئی پی ایل میں کپتان ہوتے ہیں. پھر خلاف بولنے والا ڈریسنگ روم میں کیسے محفوظ ہوگا.
انہوں نے کہا کہ میں کوہلی کے خلاف نہیں ہوں. وہ مجھے بنگلور کے لئے ایک ملین ڈالرز میں منتخب کریں میں ان کے ساتھ کھیلوں گا. یہ رویہ شرمناک اور کرکٹ آسٹریلیا کے لئے ایک عشرے سے ذلت آمیز ہے. آپس کی ملکی سیریز پر اس کے اثرات بھی پڑتے ہیں.
آسٹریلیا کے لئے 2000 میں ڈیبیو کرنے والے مائیکل کلارک نے 15 سالہ کیریئر میں کئی ساتھی و مخالف لیجنڈری کرکٹرز دیکھے .ان میں سے انہوں نے جن 7 کو بہترین بیٹسمین تسلیم کیا ان میں ویرا ت کوہلی بھی شامل ہیں. دیگر کھلاڑیوں میں برائن لارا،سچن ٹنڈولکر،اے بی ڈی ویلیئرز، جاک کیلس، رکی پونٹنگ اور کمار سنگا کارا شامل ہیں. رائٹ ہینڈ بیٹسمین نے 115 ٹیسٹ اور 245 ون ڈے میچز میں اپنے ملک کی نمائندگی کی اور 50 کے قریب کی اوسط سے 8643ٹیسٹ اور 45 کی لگ بھگ اوسط سے 7981 ون ڈے رنز بنارکھے ہیں.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئی پی ایل آسٹریلیا کرکٹ ویرات کوہلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article15ممالک کے کھلاڑیوں کو قرنطینہ میں رکھ کر ورلڈ ٹی 20کرانے کا خوفناک منصوبہ : عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ، نئی تفصیلات کے ساتھ
Next Article عالمی یوم صحت کے موقع پر پاکستانی ڈاکٹرز تھانوں میں بند
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ مئی 1, 2026
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.