وزارت نے زور دیا کہ یہ حملے بین الاقوامی معاہدوں، اچھے ہمسائیگی کے اصولوں اور ریاستی خودمختاری کے احترام کی صریح خلاف ورزی ہیں اور اسلامی اقدار و اصولوں سے بھی متصادم ہیں۔
Author: ایڈیٹر
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے قومی وسائل کے ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنایا ہے، میں روزنہ کی بنیاد پرکفایت شعاری کے اقدامات کا جائزہ لے رہا ہوں، آج ہمیں ایثار اور قربانی کے جذبے کی جتنی ضرورت ہے وہ شاید پہلے کبھی نہیں تھی، دعا ہے کہ خطے میں جاری جنگ کا جلد ازجلد حل نکلے۔
انہیں شبہ ہے کہ پاکستان دورمارمیزائلوں کے جدید ترین ورژن تیار کرنا چاہ رہا ہے ۔ جو متعددحساس معاملات پر ہمیں امریکہ کو انکار کے قابل بناسکیں۔
امریکہ کے جاسوسی کارندوں کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر شکوک وشبہات کا برسرعام اظہار عین ان دنوں دہرایا گیا ہے جب اسرائیل کے ساتھ مل کر امریکہ ایران ہی نہیں اس کے قدرتی وسائل سے مالا مال تمام خلیجی ہمسایوں کو کامل ابتری وانتشار کے سپرد کرنے میں مصروف ہے ۔
مزید برآں، ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ حکیم شہزاد جعلی ویڈیوز بنا کر خاتون کو بلیک میل کر رہا تھا۔
پولیس نے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں اور توقع ہے کہ وہ جلد قانون کے شکنجے میں آئے گا۔
2012 میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی صحت کے لئے خوشی کی افادیت کو تسلیم کرتے ہوئے باقاعدہ خوشی کا عالمی دن 20 مارچ 2013 کو منانے کا عندیہ دیا۔ یوں تب سے اب تک یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم واقعی خوش ہیں؟
یہ ایسی سہہ طرفہ جنگ ہے جو خدا کے نام پر خدا کی مخلوق سے لڑی جا رہی ہے۔ خدا جانے کیا نتیجہ نکلے گا۔
جب لوگ یہ کہتے ہیں خدا دیکھ رہا ہے
میں دیکھنے لگتا ہوں کہ کیا دیکھ رہا ہے
(سید مبارک شاہ)
ملتان ۔۔۔ گردوپیش نیوز ۔۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق مشیر راؤ انیس الرحمان جمعہ بیس مارچ کو طویل…
اس وقت امریکہ ، ایران کو ’فتح‘ کرنے کے لیےجنگ کررہا ہے۔ اس حوالے سے بطور خاص سوشل میڈیا گوسپ کے ذریعے یہ ’معلومات ‘ عام کی جارہی ہیں کہ ایران کے بعد پاکستان، امریکہ کے نشانے پر ہوسکتا ہے۔ ایسے رائے اور تبصروں سے پاکستانی عوام میں احساس عدم تحفظ پیدا ہونا فطری ہے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا قیام 1974 میں ایک پارلیمانی قرارداد کے ذریعے عمل میں لایا گیا تھا تاکہ ملک بھر میں مذہبی تہواروں (عیدین اور رمضان) کا آغاز ایک ہی دن ہو سکے۔ چیئرمین کے علاوہ اس کمیٹی میں چاروں صوبوں کے نمائندے، محکمہ موسمیات اور سپارکو (Space & Upper Atmosphere Research Commission) کے ماہرین بھی شامل ہوتے ہیں۔
شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اراکین کے علاوہ محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔مکمل خبر پڑھنے کے لیے پہلے کمینٹ میں موجود لنک کھولیں
