Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»اظہر سلیم مجوکہ کا اختصاریہ:غضنفر شاہی دنیائے صحافت کا درخشندہ ستارہ
اختصاریئے

اظہر سلیم مجوکہ کا اختصاریہ:غضنفر شاہی دنیائے صحافت کا درخشندہ ستارہ

ایڈیٹرجون 17, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ghazanfar shahi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

محترم غضنفر شاہی ایک یادگار اور بھرپور زندگی گزار کر اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے ہیں لیکن دوستوں کی محفلوں اور یادوں میں وہ ابھی بھی زندہ جاوید ہیں غضنفر ہاشمی ایک زندہ دل اور مجلس کے آ دمی تھے ان کا زیادہ وقت دوستوں میں ہی گزرتا تھا گویا دوستوں کے درمیان ان کا وجود ہی وجہ دوستی تھا انہوں نے صحافتی سیاست میں اس وقت حصہ لیا جب صحافت پر حکومت اور اخبار مالکان کی طرف سے کئی پابندیاں اور قدغنیں تھیں انہوں نے اس مشکل وقت اور جبر کے ماحول میں صحافی برادری کے لئے ایک سائبان مہیا کیا ۔
وہ تین مرتبہ ملتان پریس کلب کے صدر رہے اور صحافیوں کے حقوقِ کی آواز بلند کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو مراعات اور سہولیات دلانے کے لئے دامے درمے سخنے اپنا موثر کردار ادا کرتے رہے وہ مشکل وقت میں ہمیشہ اپنے ممبران اور صحافی دوستوں کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے جناب مسیح اللہ جام پوری اور جناب چمشید رضوانی اور متعدد دیگر دوستوں کا انہوں نے کڑے وقت میں ساتھ دیا وہ بذلہ سنج ہونے کے ساتھ ساتھ کھری بات کرنے کا سلیقہ بھی جانتے تھے جبکہ روٹھے ہوؤں کو منانا بھی انہیں آ تا ہے ان سے ملنے والا ہر شخص یہی سمجھتا تھا کہ شاہی صاحب ان کے دوست خاص ہیں۔ بنک کی اکثر پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے ہمیشہ مثبت رپورٹنگ کی وہ اداروں اور ان کے ملازمین کے لئے ہمیشہ مثبت اور ہمدردانہ رویہ رکھتے تھے ان کے بیٹے عمار یاسر بھی اب بنک میں ہیں عضنفر شاہی صاحب نے ہمیشہ آ ذاد اور شاہانہ زندگی گذاری اور آ خری وقت میں اپنی بیماری کا بھی مردانہ وار مقابلہ کرتے رہیے گو انہیں دوستوں کی روایتی بے حسی اور بے اعتنائی کا بھی احساس تھا لیکن انہوں نے اس کا شکوہ نہ کیا ان کی وفات پر ان کے ہمدم دیرینہ جناب رضی الدین رضی نے سخنور فورم کی ادبی بیٹھک میں ایک تعزیتی ریفرنس بھی منعقد کیا
اللہ کرم غضنفر شاہی صاحب کے درجات بلند کرے اور انہیں جوار رحمت میں جگہ دے آ مین تم آ مین
حق مغفرت کرے عجب آ زاد مرد تھا

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیٹف کا اجلاس جاری : پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن
Next Article علی نقوی کا کالم : سیاسی کارکنوں کے مشترکہ اثاثے اور غیر مشترک نعرے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم

جون 26, 2026

روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی

جون 26, 2026

وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان

جون 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.