Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ظفر آہیر کا اختصاریہ : جناب ہمیں کیا دے کر گئے ؟
اختصاریئے

ظفر آہیر کا اختصاریہ : جناب ہمیں کیا دے کر گئے ؟

ایڈیٹرنومبر 24, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bajwa gud bye
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایک بات کہوں مارو گے تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
جناب جا رہے ہیں۔ !!!
لیکن پلیز جاتے جاتے صرف بھاشن نہ دیں اور نہ ہی اپنی معصومیت کے قصے سنائیں ۔پلیز جاتے جاتے آپ ہمیں یہ بھی نہ بتائیں کہ آئندہ سے آپ نیوٹرل رہیں گے ۔کیونکہ یہ وقت بتاۓ گا کون نیوٹرل ہے یا کون نہیں؟؟؟
لیکن جو کچھ آپ چھوڑ کر جارہے ہیں بس ذرا اس کو پلٹ کر دیکھتے جائیں ۔۔۔۔
ایک تقسیم شدہ قوم
اک عضوِ معطل جیسی پارلیمنٹ
ایک مفلوک الحال اور دم توڑتی معیشت
آٹے کی ٹرالیوں کے پیچھے بھاگتے بھوکے ننگے لوگ
ایک جکڑا ہوا بدبودار اور دنیا میں 129ویں نمبر کا نظامِ انصاف
ایک بکا ہوا میڈیا
ذہنی معذوربد زبان اور شعور سے عاری دانشور ،تجزیہ نگار
ایک ذہنی افلاس پر مبنی سوچ۔۔۔
فرقہ واریت
نسلی امتیاز
تین صوبوں میں بغاوت کی آگ
محرومیاں
کٹھ پتلی سیاستدان
نفرت سے بھرا سوشل میڈیا
مایوس و ناامید گالیاں بکتے نوجوان
برباد درسگاہیں
رٹا سسٹم
بانجھ تعلیمی نظام ‏
یہ ہے وہ ترکہ جو آپ اپنے پیچھے چھوڑے جا رہے ہیں ۔ اور توقع کرہے ہیں کہ آپ کے نیوٹرل ہونے سے یہ سب راتوں رات درست ہوجاۓ گا ۔۔۔
‏کیسے ہو جائے گا؟پلیز یہ بھی بتا تے جائیں ۔۔۔!!!!!!!
کاش آپ تب نیوٹرل ہوتے کہ جب شیخ مجیب الرحمن محترمہ فاطمہ جناح کا چیف پولنگ ایجنٹ تھا
کاش کاش کاش ۔۔۔۔یہاں بہت سارے کاش ہیں کس کس کا ذکر کروں ۔۔۔؟؟؟
شاید اس سے آپ کو کوئی غرض بھی نہ ہو اور ہونی بھی نہیں چاہیے کیونکہ یہ آپ کا مسئلہ ہی نہیں
یہ پاکستان کا مسئلہ ہے
میرا مسئلہ ہے
میرے بچوں کے مستقبل کا مسئلہ ہے
آپ جائیں خیر سے
آپ بدلے ہیں “ڈنڈا”نہیں بدلا
دیکھیں اب یہ کس طرف گھومتا ہے
خُداحافِظ

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#generalbajwa #girdopesh جنرل باجوہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کی غزل : ستارہ ہے ہمارا ہے
Next Article آرمی چیف تقرری:صدر عار ف علوی کی عمران خان سے ملاقات،معاملہ آئین کےمطابق دیکھیں:سابق وزیر اعظم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.