Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مریم نواز بہت محنتی ہیں ، سیلاب کے دوران بہترین کردار ادا کیا، بلاول بھٹو
اہم خبریں

مریم نواز بہت محنتی ہیں ، سیلاب کے دوران بہترین کردار ادا کیا، بلاول بھٹو

ایڈیٹرستمبر 5, 20252 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maryam and bilawal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

قصور : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ پنجاب میں حالیہ سیلاب کے دوران مریم نواز شریف کی کاو شوں کو ماننا پڑے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے مشکل وقت میں بہترین کردار ادا کیا، وہ بہت زیادہ محنت کر رہی ہیں۔
پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے دورے کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قصور پہنچے، جہاں انہوں نے کسانوں سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ حالیہ سیلاب سے کوئی بھی مقامی یا صوبائی حکومت مقابلہ نہیں کر سکتی، وفاق کو مزید تعاون کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا، یہاں پہنچنے کے بعد اندازہ ہوا کہ یہاں کتنی زیادہ تباہی ہوئی ہے، وفاق سے درخواست ہے کہ صوبے میں زرعی ایمرجنسی نافذ کر کے کسانوں کو بیچ اور کھاد کی مد میں سبسڈی فراہم کی جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کسانوں کے بے پناہ نقصان کے ساتھ ساتھ زرعی معیشت تباہ ہو گئی، زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے مقامی کسانوں کو یقین دلایا کہ بجلی اور قرضوں میں تعاون کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف سے بات کریں گے، انہوں نے کہا کہ امید رکھتا ہوں کہ وزیراعظم آپ کی بات پر غور کریں گے۔
سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں ایک ایسی عادت بن گئی ہے کہ لوگ فورا تنقید کرنا شروع کر دیتے ہیں، پیپلز پارٹی کے نمائندوں کو کہا ہے کہ مشکل وقت میں پنجاب حکومت کا ساتھ دیں، ہم ریلیف اور بحالی کے مرحلوں میں صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زریعے لوگوں کی مدد کی درخواست کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پہلا مرحلہ لوگوں کو ریسکیو کرنے کا ہے، بحالی کے عمل کے دوران لوگوں کے گھروں اور کاروبار کا جو بھی نقصان ہوا ہے، اس کا تخمینہ لگایا جائے گا، امید ہے اس کا ازالہ بھی ہو گا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ہماری صوبائی حکومت نے سندھ میں 20 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا، یہ وفاق کی سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں تھا، وفاقی حکومت میں ہوتے ہوئے ہم نے عالمی دنیا اور فنانسرز سے بات کر کے یہ منصوبہ شروع کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا میں کلاؤڈ برسٹ اور گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے سے جو نقصانات ہوئے، وفاقی حکومت کو چاہیے کہ انہیں بھی سپورٹ کرے، امید رکھتا ہوں صوبائی اور وفاقی حکومتیں متحد ہو کر اس آفت سے نمٹیں گے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھارت نے پھر پانی چھوڑ دیا : اگلے 12 گھنٹوں میں ہیڈ محمد والا سے دوسرا ریلا گزرے گا
Next Article برطانوی نائب وزیر اعظم ٹیکس چوری کے الزام کے بعد مستعفی : ڈیوڈ لیمی نے منصب سنبھال لیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026

ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.