Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»بپاشا باسو 44 سال کی عمر میں ماں بن گئیں
جہان نسواں / فنون لطیفہ

بپاشا باسو 44 سال کی عمر میں ماں بن گئیں

ایڈیٹرنومبر 14, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Bipasha Basu and karan singh
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : بولی وڈ کی ’جنگلی بلی‘ کہلانے والی اداکارہ بپاشا باسو کے ہاں تقریبا 44 سال کی عمر میں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی۔اداکارہ بپاشا باسو ار ان کے شوہر کرن سنگھ گروور نے انسٹاگرام پوسٹس میں اپنے والدین بننے کی تصدیق کی۔
دونوں نے بچے اور والد کی ایک ہی تصویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوگئی۔دونوں نے بیٹی کی پیدائش کی تاریخ 12 نومبر بتائی اور بیٹی کا نام ’دیویا باسو سنگھ گروور‘ بتایا۔اگرچہ دونوں نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کی تصدیق کی، تاہم دونوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ اداکارہ نے بچے کو کہاں جنم دیا اور اب ماں اور بیٹی کی صحت کیسی ہے؟
دونوں کی جانب سے اپنے ہاں بچے کی پیدائش سے متعلق کی گئی پوسٹ پر شوبز شخصیات اور مداحوں نے کمنٹس کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی اور نوزائیدہ بچی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔بپاشا باسو جنوری میں اپنی سالگرہ مناتی ہیں اور وہ جنوری 2023 میں 44 سال کی ہوجائیں گی۔بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے اگست 2022 میں اپنے ہاں بچے کی بچے کی متوقع پیدائش کا اعلان کیا تھا۔دونوں نے چند سال تعلقات میں گزارنے کے بعد اپریل 2016 میں شادی کی تھی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#bipashabasu #bolywood اداکارہ بپاشا باسو بولی ووڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامریکہ کے ساتھ نئے تعلقات چاہتا ہوں : حکومت گرانے والی باتیں پسِ پشت ڈال دیں : عمران خان
Next Article آرمی چیف کی مدت میں توسیع ، ماضی کی قانون سازی ختم ہونی چاہیے۔ رانا ثنااللہ :25 یا 26 نومبر کو نام سامنے آ جائے گا : خواجہ آصف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فریال گوہر نے جمال شاہ کے سامنے شادی کو غلطی مان لیا

فروری 27, 2026

سلکشنا کی موت اور ٹائٹینک کی غرقابی : یہ اتفاقات کیوں پیش آتے ہیں ؟ یاسر پیرزادہ کامکمل کالم

جنوری 9, 2026

اداکارہ کاجل کی موت کی خبریں کس نے پھیلائیں : سوشل میڈیا پر خیریت سے آگاہ کر دیا

ستمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.