Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان انتقال کر گئے
اہم خبریں

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان انتقال کر گئے

ایڈیٹراپریل 29, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rfan khan actor
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے۔عرفان خان کی معروف فلم ُپیکو‘ کے ڈائریکٹر شوجیت نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ہمیشہ عرفان خان پر فخر رہے گا۔
عرفان خان کی گزشتہ روز طبیعت شدید ناساز ہوگئی تھی، ممبئی میں موجود اداکار کو کوکیلابین اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کروا دیا گیا تھا جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لی۔عرفان خان کے لواحقین میں اہلیہ اور دو بیٹے ایان اور بابیل شامل ہیں۔
عرفان خان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایک مضبوط روح کا مالک شخص دار فانی سے کُوچ کرگیا۔
انتقال کے تصدیقی اعلامیے میں ترجمان نے عرفان خان کے 2018 میں کینسر سے لڑنے کے دوران لکھے گئے ایک نوٹ سے آغاز کیا جس میں عرفان خان نے لکھا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ میں ہار چکا ہوں۔ترجمان عرفان خان نے افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ’ آج یہ افسوسناک خبر ہم دے رہے ہیں کہ اب عرفان خان ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔ عرفان ایک مضبوط شخص تھے جو آخر تک لڑتے رہے اور ہمت نہ ہاری۔
عرفان خان ہمیشہ اپنے قریب آنے والوں کے لیے متاثر کن رہے اور ہمیشہ درپیش چیلنجوں کا مقابلہ ہمت و بہادری سے کرتے ہوئے اپنی زندگی کو جاری رکھا۔عرفان خان اپنے کنبے کو چھوڑ کر، جس سے انہوں نے ہمیشہ بہت پیار کیا ہے۔ جنت واصل ہوگئے۔ ہم سب ان کی روح کے سلامتی کے لیے دعا گو ہیں۔اس سے قبل عرفان خان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ اداکار کو کولون انفیکشن سے متاثر ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبیعت شدید بگڑ گئی جس کے باعث انہیں آئی سی یو منتقل کرنا پڑا۔عرفان خان کے ترجمان نے ان کی طبیعت کی خرابی اور آئی سی یو میں زیر علاج ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ اداکار ڈاکٹروں کے زیر مشاہدہ ہیں، مداحوں کو ان کی طبیعت کے حوالے سے آگاہ کیا جاتا رہے گا۔
اداکار عرفان خان نے ہندی میڈیم، لنچ باکس، پیکو سمیت متعدد فلموں میں کام کیا، ہندی میڈیم میں انہوں نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے۔ عرفان خان نے اپنے فلمی کیریئر میں بالی ووڈ کی 100 سے زائد فلموں میں کام کیا جن میں پیکو، مقبول، حاصل اور پن سنگ تومر جیسی کامیاب فلمیں بھی شامل ہیں۔ان کی ہالی ووڈ فلموں میں لائف آف پائی، جراسک ورلڈ، سلم ڈاگ ملینیئر اور دی ایمزنگ اسپائیڈرمین شامل ہیں۔واضح رہے کہ عرفان کی والدہ تین روز قبل بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جےپور میں انتقال کرگئیں تھیں، ملک گیر لاک ڈاؤن ہونے کے باعث عرفان خان نے والدہ کے جنازے میں ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے شرکت کی تھی۔یاد رہے کہ عرفان خان کو مارچ 2018 میں نیورو اینڈوکرائن کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ کینسر کے علاج کے لیے لندن منتقل ہوگئے تھے۔
( بشکریہ : روزنامہ جنگ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اداکار انتقال بالی ووڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبشیر دیوانہ صادق آبادی اور طالوت سلیم باجوہ کا ذکر ۔۔ ظہور دھریجہ
Next Article مقامی حکومتوں کا نظام ، فوجی حکمرانوں کو کیوں پسند ہے ؟ مکالمہ / سلمان عابد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

نام ور نعت گو اور مزاحیہ شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے

فروری 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.