Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنوبی پنجاب صوبہ بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان پر مشتمل ہوگا: آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش
اہم خبریں

جنوبی پنجاب صوبہ بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان پر مشتمل ہوگا: آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

ایڈیٹرجون 11, 202427 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
SERAIKI-SOUTH_PUNJAB
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔
سینٹر عون عباس نے کہا کہ بارہ سال سے جنوبی پنجاب صوبہ کا معاملہ پڑا ہے۔ ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بنایا تھاجسے بندکردیا گیا۔،سب کچھ لاہور چلا گیا ہے۔ اعظم نذیر تاررڑ نے کہا کہ یہ سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ یہ جنوبی پنجاب کو تماشا بنا رہے ہیں۔
سینٹر عون عباس نے کہا کہ 12 سال سے جنوبی پنجاب صوبے کا معاملہ پڑا ہے، ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنایا تھا جسے بندکردیا گیا، سب کچھ لاہور چلا گیا ہے، کیا ن لیگ جنوبی پنجاب صوبہ کو سپورٹ کرتی ہے؟یہ چار کروڑ لوگوں کا صوبہ ہے۔
اس پر وزیر قانون اعظم نذیر تاررڑ نے کہا کہ ساڑھے تین سال ان کی پنجاب میں حکومت رہی ہے، ان کی حکومت نے نہیں بنایا، ن لیگ صوبے کو سپورٹ کرتی ہے، یہ سیاست کرنا چاہتے ہیں، یہ جنوبی پنجاب کو تماشا بنا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ ان کی پنجاب اور قومی اسمبلی میں حکومت تھی کیوں نہیں بنا صوبہ؟
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اس ایوان نے دو تہائی اکثریت سے جنوبی پنجاب صوبے کا بل پاس کیا تھا، قومی اسمبلی میں ہماری اکثریت نہیں تھی تو بل منظور نہیں ہوا تھا، سیکرٹریٹ کی ضرورت نہیں، صوبہ چاہیے۔بعدازاں عون عباس کا صوبے کے قیام سے متعلق بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیاگیا۔ جنوبی پنجاب صوبہ بہاولپور، ملتان اور ڈیرغازی خان پر مشتمل ہوگا، مجوزہ ترمیمی بل
آئینی ترمیمی بل میں تجویز کیا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ قائم کیا جائے جو بہاولپور ، ملتان اور ڈیرغازی خان پر مشتمل ہو گا۔
قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے کی 56 نشستیں ہوں گی جن میں 46 جنرل اور 10 خواتین نشستیں ہوں گی۔ اس کے علاوہ جنوبی پنجاب اسمبلی کی 119 نشستیں ہوں گی جن میں 95 جنرل، 21 خواتین اور 3 غیر مسلم نشستیں ہونگی جبکہ جنوبی پنجاب کی ہائیکورٹ ہوگی۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بہاولپور عون عباس ملتان یوسف رضا گیلانی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا کالم : “دوسرے” کو ٹکنے نہ دینے کا ہمارے دِلوں میں موجزن جذبہ
Next Article انڈسٹریل اسٹیٹ فلائی اوور20جون تک عوام کے لئے کھول دیاجائے گا۔وزیراعلیٰ مریم نواز افتتاح کر یں گی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم

مئی 26, 2026

ارشد حسین ارشد ، مخدوم سجاد قریشی اور کھولتے دودھ کا کڑاہا : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 15, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے جون 16, 2026
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.