بالٹی مور : معروف تحقیقی ادارے جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق کورونا وائرس سے امریکہ میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں ، ٹاپ 10 ممالک کی اس فہرست میں چین اب آٹھویں نمبر پر ہے ، اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد اس طرح ہے
1۔امریکہ 38,910
2۔ اٹلی 23,227
3۔سپین 20,639
4۔فرانس 19,323
5۔ برطانیہ 15,464
6۔ بیلجیئم 5,453
7۔ ایران 5,031
8۔ چین 4,636
9۔ جرمنی 4,538
10۔ نیدر لینڈز 3,613
یہ اعداد و شمار جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے لیے گئے ہیں۔
فیس بک کمینٹ

