Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے
کھیل

شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے

ایڈیٹراپریل 16, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Pakistan Cricket Sri Lanka
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : پاکستان کے اوپننگ بلے باز شان مسعود نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی اور اس طرح وہ کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے۔
ڈربی میں سسیکس کے خلاف میچ میں جب پہلے روز کا کھیل ختم ہوا تو ڈربی شائر نے مجموعی طور پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 327 بنالیے تھے جبکہ 32 سالہ بائیں ہاتھ کے اسٹائلش بلے باز شان مسعود 201 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ تھے۔پاکستانی اسٹار بلے باز شان مسعود نے 271 گیندوں پر 22 چوکوں کی مدد سے 201 رنز بنائے ہیں۔
شان مسعود نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے 25 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں، اپنے کیریئر کے بہترین 156 رنز کے ساتھ وہ ان دنوں انگلش ٹورنامنٹ میں بھرپور فارم میں نظر آرہے ہیں۔گزشتہ ہفتے مڈل سیکس کے خلاف ڈربی شائر کے افتتاحی میچ میں انہوں نے 91 اور 62 رنز بنائے تھے۔
شان مسعود نے سسیکس کے خلاف وین میڈسن کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 236 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ بھی بنائی تھی، وین میڈسن میچ کے اختتام پر 88 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے تھے۔سسیکس کی جانب سے بالنگ کرتے ہوئے اسٹیون فن کے سوا کوئی بھی بالر مخالف بلے بازوں کو مستقل دباؤ میں لانے میں ناکام رہا اور اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شان مسعود نے صرف 60 گیندوں پر 50 بنالیے تھے۔
کھانے کے وقفے تک پاکستانی اسٹار بلے باز 88 گیندوں پر 74 رنز بنا کر ناقابل شکست تھے، کھانے کے بعد وکٹ کے دونوں جانب لگاتار شاندار اسٹروک کھیل کر شان مسعود نے اپنی سنچری مکمل کی۔دن کے آخری سیشن میں ان کی جانب سے رنز بنانے کا سلسلہ جاری رہا اور وہ 191 گیندوں پر 150 تک پہنچ گئے تھے۔سسیکس ٹیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کپپر بلے باز محمد رضوان اور ہندوستان کے چیتشور پجارا بھی شامل ہیں، یہ ایک نادر موقع ہے جبکہ پاکستانی اور ہندوستانی کرکٹرز کسی ایک ہی ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈبل سنچری شان مسعود
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب اسمبلی میں ہنگامہ : پی ٹی آئی لوٹوں کے ساتھ ڈپٹی سپیکر پر حملہ آور
Next Article بلاول بھٹو پرائم منسٹر بنے گا : آصف زرداری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.