Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»ڈیرہ غازی خان پریس کلب کو سربمہر کر دیا گیا
تازہ ترین

ڈیرہ غازی خان پریس کلب کو سربمہر کر دیا گیا

ایڈیٹرجون 4, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈیرہ غازی خان :میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان نے صحافیوں کے باہمی اختلافات کے بعد ڈیرہ غازی خان پریس کلب کوسربمہر کردیااورکہاہے کہ یہ پریس کلب غیر قانونی طورپرکارپوریشن کی جگہ پرقبضہ کرکے تعمیر کیاگیاہے ۔ڈیرہ غازی خان کے صحافیوں نے اس صورتحال پرشدید احتجاج کیا ہے تاہم ابھی تک اس حوالے سے صحافیوں کی جانب سے کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہیں آئی ۔مقامی صحافیوں کے مطابق پریس کلب سے تمام سینئر صحافیوں کو نکال کر ایسے لوگوں کو رکنیت دیدی گئی تھی جن کاصحافت کادورسے بھی تعلق نہیں تھااوران میں سے بعض کے خلاف مختلف جرائم میں مقدمات بھی درج ہیں ۔صحافیوں کاکہناہے کہ یہ تنازعہ گزشتہ ماہ اس وقت شدت اختیار کرگیاجب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ۔اس موقع پرپی ٹی آئی ڈیرہ غازی خان کے صدر اقبال ثاقب ایڈوکیٹ پریس کانفرنس کے لئے پریس کلب میں آئے توپولیس پریس کلب کی حدود میں داخل ہوگئی ۔صدر پریس کلب شیر افگن بزدار اورصدار انجمن صحافیان مصطفی لاشاری نے پریس کلب میں پولیس کے داخل ہونے پراحتجاج کیاجس کے بعد انہیں بھی حراست میں لے لیاگیا۔کارپوریشن کاموقف ہے کہ جس جگہ پریس کلب تعمیر کیاگیا یہ جگہ کارپوریشن کی ملکیت تھی اوراس پرصحافیوں نے غیر قانونی قبضہ کیا جبکہ صحافیوں کاموقف ہے کہ ہم نے قبضہ نہیں کیا اوریہ پریس کلب ہماری ملکیت ہے ۔سینئر صحافی شاہد اعوان نے گردوپیش سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ اصل میں یہ صحافیوں کے باہمی اختلافات کانتیجہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ صورتحال افسوسناک ہے صحافیوں کو دھڑے بندی ختم کرکے پریس کلب واگزار کرانے کے لئے قانونی راستہ اختیار کرناچاہیے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پریس کلب ڈیرہ غازی خان قبضہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleہاکی نیشنز کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو 8-1 سے شکست دے دی
Next Article سنجدی کی کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 11کان کن جاں بحق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان پریس کلب کے انتخابات : آج جرنلسٹس پینل اور پروفیشنل جرنلسٹس گروپ میں کانٹے دار مقابلہ

فروری 15, 2026

محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ

جنوری 15, 2026

نیشنل پریس کلب پر حملہ کے بعد ’بے چین ‘ حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 3, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.