Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»رات کو دیر تک جاگنے والی خواتین کو ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
جہان نسواں / فنون لطیفہ

رات کو دیر تک جاگنے والی خواتین کو ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

ایڈیٹرستمبر 14, 20235 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
diabetes
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بوسٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق خواتین کا رات کو دیر تک جاگنا ان کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے خطرات کو تقریباً 20 گُنا تک بڑھا دیتا ہے۔
امریکا کے شہر بوسٹن میں قائم برِگھم اینڈ ویمنز ہاسپیٹل کے محققین نے 2009 سے 2017 کے درمیان تقریباً 64 ہزار درمیانی عمر کی نرسوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔
جائزے میں محققین کو معلوم ہوا کہ وہ خواتین جو رات کو دیر سے سو کر صبح دیر سے اٹھتی ہیں ان کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے خطرات صبح جلدی اٹھنے والی خواتین سے زیادہ ہوتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا تھا کہ رات کو دیر سے سونے والی خواتین کم ورزش جیسے دیگر غیر صحت مند طرز زندگی کے زیادہ امکانات بھی ہوتے ہیں۔اس ڈیٹا میں ان نرسوں نے اپنی نیند کی عادات، غذا، وزن اور بی ایم آئی، نیند کے اوقات، تمباکو نوشی، الکوحل کے استعمال اور جسمانی سرگرمی کے متعلق بتایا۔
محققین نے ان خواتین کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے متعلق جاننے کے لیے ان کے طبی ریکارڈ کا بھی معائنہ کیا۔مطالعے میں شریک تمام خواتین کے 11 فی صد حصے میں ایوننگ کرونوٹائپ (شام کے اوقات میں فعال ہونے اور رات کو دیر سے سونے والے لوگ) کا انکشاف ہوا جبکہ 35 فی صد میں مارننگ کرونو ٹائپ (صبح جلدی اٹھنے اور رات کو جلدی سونے والے لوگ) سامنے آیا۔باقی افراد کو انٹرمیڈیٹ قرار دیا گیا یعنی ان کی شناخت نہ تو مارننگ کرونوٹائپ کے طور پر ہوئی نہ ہی ایوننگ کرونوٹائپ کے طور پر۔
محققین کا کہنا تھا کہ تجزیے سے معلوم ہوا کہ ایوننگ کروٹائپ کا تعلق ذیا بیطس کے خطرات میں 19 فی صد اضافے سے تھا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ذیابیطس صحت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی ولادت
Next Article حامد میرکا کالم:نئے چیف جسٹس اور پرانے چیلنج
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عطا ء الحق قاسمی کا کالم : دوستو میں ٹھیک ٹھاک ہوں

جون 6, 2025

پاکستان میں منکی پاکس کا چوتھا کیس سامنے آ گیا

ستمبر 1, 2024

آنکھوں کے جعلی انجیکشن سپلائی کرنے والا عارف والا سےگرفتار : ملتان میں دو مقدمےدرج

ستمبر 28, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.