Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آنکھوں کے جعلی انجیکشن سپلائی کرنے والا عارف والا سےگرفتار : ملتان میں دو مقدمےدرج
اہم خبریں

آنکھوں کے جعلی انجیکشن سپلائی کرنے والا عارف والا سےگرفتار : ملتان میں دو مقدمےدرج

ایڈیٹرستمبر 28, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
eye check up
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : انجکشن ایوسٹین سے آنکھوں کی بینائی متاثر ہونے کا معاملے پر محکمہ صحت ملتان کی جانب سے تھانہ کینٹ اور تھانہ چہلیک میں دو الگ الگ ایف آئی آر درج کروا دی گئیں جبکہ مقدمے میں انور مترو اور بلال نامی ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے دونوں ملزمان بغیر ڈرگ سیل لائسنس کے انجیکشن سپلائی کر رہے تھے جبکہ ملتان میں انجیکشن سے متاثرہ کوئی اور مریض سامنے نہیں آیا۔
تھانہ چہلیک میں مقدمہ ڈرگ انسپکٹر بوسن ٹاون عثمان غنی کی درخواست پر جبکہ تھانہ کینٹ میں مقدمہ ڈرگ انسپکٹر شیر شاہ ٹاون نوید اسلم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے دنوں تھانوں میں مقدمات ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت دفعات 27(1) اور دفعات 269, 335 اور 420 کے تحٹ درج کئے گئے ہیں تھانہ چہلیک میں درج مقدمہ کے ملزم بلال رشید کا تعلق لاہور سے ہے اور لاہور سے ہی انجیکشن ملتان میں آنکھوں کے ڈاکٹرز کو فروخت کرتا تھا جبکہ تھانہ کینٹ میں دی جانے والی درخواست کے مطابق ملزم انور مترو کا تعلق مترو اور حالیہ رہائش شاہ رکن عالم کالونی سے ہے ایف آئی آر کے مطابق ملزم بلال رشید نے جمعرات کے دن ڈاکٹر صفدر ہاشمی کے لیزر آئی کلینک زینب آرکیڈ میں دس انجیکشن ایویسٹن فراہم کئے جہاں آٹھ مریضوں کو اسی انجیکشن کے لگانے سے انفیکشن ہوا ایف آئی آر میں یہ بھی لکھا ہے کہ ملزم بلال رشید نے خود کو ڈاکٹر صفدر ہاشمی کے کلینک میں سائرہ میموریل کینسر ہسپتال لاہور کا نمائندہ ظاہر کیا ہوا تھا ۔
تھانہ کینٹ میں دی جانے والی درخواست کے مطابق ملزم انور مترو نے بودلہ آئی کئیر میں کل آٹھ انجیکشن فراہم کئے جہاں تمام مریضوں کو اسی انجیکشن سے انفیکشن ہوا محکمہ صحت کی جانب سے کی جانے والی تفتیش میں انور مترو نے خود کو شوکت خانم کا نمائندہ ظاہر کیا ہے جو کہ حقیقت میں ہے نہےں دونوں درخواستوں پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ جبکہ انجکشن ایواسٹین سے متاثرہ 21 مریض اس وقت ملتان کے نشتر ہسپتال سمیت نجی کلینکس اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں سوموار کو نجی ہسپتال اور کلینک سے مزید 11 متاثرہ مریض رپورٹ ہوئے تھے جن مریضوں کو انفیکشن کے فوری بعد آنکھ کے پردے کا آپریشن بھی کر دیا گیا تھا ملتان کے نجی کلینک اور ہسپتال سے رپورٹ ہونے والے متاثرہ مریضوں کی تعداد 18 ہو گئی تھی جبکہ جھنگ کے تین مریض نشتر ہسپتال میں بدستور زیر علاج ہیں یوں ملتان میں رپورٹ ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 21 ہو گئی تھی ملتان سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں انجکشن لگنے کی وجہ سے بینائی سے محروم ہونے والے افراد کا معاملہ۔محکمہ صحت پنجاب نے ڈرگ انسپکٹروں۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ذریعے آنکھوں کے ہسپتالوں کی سخت مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس حوالے سے محکمہ پنجاب نے سختی سے چیکنگ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔جس کے بعد ضلعی سطح پر ڈی ڈی ایچ اوز ۔ڈرگ انسپکٹروں اور ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیمیوں نے صوبہ بھر کے اضلاع میں قائم آئی ہسپتالوں کی چیکنگ کیلئے شیڈول مرتب کرنا شروع کردیا یے ۔واضح رہے مذکورہ تمام افسران آنکھوں کے ہسپتالوں میں متعلقہ دستیاب طبی سہولیات ۔اپریشنز تھیٹرز میں موجود طبی آلات وغیرہ سمیت دیگر امور کا جائزہ لیں گے ۔جسکی رپورٹ گاہے بگاہے اعلی افسران کو ارسال کریں گے۔
دریں اثناٹیموں نے انجیکشن سے متعدد افراد کی بینائی جانے کے واقعات پولیس نے ملزم بلال رشید کو عارف والا سے گرفتار کرلیا ۔بتایا جارہا ہے کہ ملزم ماڈل ٹاون میں واقع نجی اسپتال میں ملزم اویسٹین کی وائل سے انجکشن تیار کرتا تھا۔اور جو غیر رجسٹرڈ، غیر لائسنس یافتہ انجکشن سپلائی کررہاتھاجبکہ لاہور پولیس نے عارف والا پولیس کی معاونت سے ملزم کی گرفتاری یقینی بنائی ۔واضح رہے پنجاب پولیس کے اسپیشل آپریشنز ونگ نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں کیں ۔ انجکشن لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی کیے جاتے تھے ۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صحت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیض آباد دھرنا معاہدہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائیں : چیف جسٹس فائز عیسیٰ
Next Article سندھ میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی کے دوران تین افراد ہلاک، پانچ زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عطا ء الحق قاسمی کا کالم : دوستو میں ٹھیک ٹھاک ہوں

جون 6, 2025

پاکستان میں منکی پاکس کا چوتھا کیس سامنے آ گیا

ستمبر 1, 2024

رات کو دیر تک جاگنے والی خواتین کو ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

ستمبر 14, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.