Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایران: حکومت کی مذمت کرنے پر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی گرفتار
اہم خبریں

ایران: حکومت کی مذمت کرنے پر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی گرفتار

ایڈیٹرنومبر 27, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
iran khamna
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی نے ویڈیو میں حکومت کو ’قاتلوں اور بچوں کو مارنے والی‘ قرار دیا، جس کے بعد ایرانی حکام نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فریدہ مرادخانی کا تعلق خاندان کے اس طبقے سے ہے، جس کا موجودہ ایرانی حکومت کی مخالفت کا ریکارڈ ہے، وہ اس سے قبل بھی جیل جا چکی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کے بھائی محمود مرادخانی نے ٹوئٹ کیا کہ انہیں پراسیکیوٹر کے دفتر طلب کیا گیا تھا، جہاں سے انہیں بدھ کو گرفتار کیا گیا۔ہفتے کو ان کے بھائی نے یوٹیوب پر ویڈیو پوسٹ کی، جس کا لنک ٹوئٹر پر شیئر کیا گیا، جس میں فریدہ مرادخانی نے ایرانیوں کو ’واضح مظالم‘ کا نشانے بنانے کی مذمت کی اور اس حوالے سے عالمی برادری کی جانب سے کچھ نہ کرنے پر تنقید کی۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو آزاد کریں، ہمارے ساتھ آئیں اور اپنی حکومت کو کہیں کہ قاتلوں اور بچوں کو مارنے والے دور کی حمایت کرنا ختم کریں۔ان کا ویڈیو میں کہنا تھا کہ یہ حکومت کسی مذہبی اصول کی وفادار نہیں ہے، یہ طاقت کے سوا کسی قانون یا قاعدے کو نہیں جانتی اور طاقت کے ذریعے اپنے اقتدار کو ہر ممکن طریقے سے برقرار رکھ رہی ہے۔یہ بات واضح نہیں ہے کہ یہ ویڈیو کب ریکارڈ کی گئی تھی۔
انہوں نے شکایت کی کہ کریک ڈاؤن کے خلاف حکومت پر پابندیاں لگانا مضحکہ خیز ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایرانیوں کو اپنی آزادی کی لڑائی میں تنہا چھوڑ دیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فریدہ مرادخانی آیت اللہ خامنہ ای کی ہمشیرہ بدری کی صاحبزادی ہیں، وہ 1980 کی دہائی میں عراق بھاگ گئی تھیں جس وقت اس کے پڑوس کے ساتھ جنگ اپنے عروج پر تھی۔وہ حکومت سے اختلاف رکھنے والے اپنے شوہر اور مذہبی رہنما علی تہرانی کے پاس چلی گئی تھیں۔انہیں سزائے موت کے خالف ایکٹوسٹ کے طور پر شہرت حاصل ہوئی، انہیں آخری بار اس سال جنوری میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ان کی گرفتاری اکتوبر 2021 میں ویڈیو کانفرنس کے بعد کی گئی تھی، جس میں انہوں نے فرح دیبا کی تعریف کی تھی جو شاہ محمد رضا کی بیوہ ہیں، جس کی حکومت کا خاتمہ 1979 کے اسلامی انقلاب میں ہوا تھا۔ہیومن رائٹس ایکٹوسٹس نیوز ایجنسی نے بتایا کہ انہیں ضمانت پر اپریل میں رہا کیا گیا تھا، جنہوں نے بدھ کو گرفتاری کے بعد 15 سال کی موجودہ سزا کاٹنا شروع کی۔ان کے خلاف الزامات کی فوری طور پر وضاحت نہیں ہوسکی۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے مطابق اخلاقی پولیس کی حراست میں مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد سے اب تک تقریباً 14 ہزار افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ناورے میں مقیم ایران کی ہیومن رائٹس کے مطابق کریک ڈاؤن میں اب تک کم ازکم 416 لوگ مارے گئے ہیں جس میں 51 بچے بھی شامل ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#iran ایران خامنہ ای
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم: حقیقی آزادی کا چارہ اور بے چارا
Next Article عمران خان عوام کو بے وقوف بنا رہے،استعفوں کا آغازصدر عارف علوی سے کریں:شرجیل میمن
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 23, 2026

ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 22, 2026

اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے

اپریل 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.