Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے نادرا کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز
اہم خبریں

ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے نادرا کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز

ایڈیٹرجولائی 29, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
people
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل سلوشن کا پائلٹ ٹیسٹ شروع کر دیا ہے جسے ملک میں پہلی بار ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پائلٹ ٹیسٹ آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں کی 83 تحصیلوں کے 429 مردم شماری بلاکس میں جاری ہے اور اس سے قبل ابتدائی ٹیسٹنگ بھی کی گئی تھی۔
یہ پیش رفت وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں سامنے آئی۔
اجلاس میں پاکستان ادارہ شماریات، وزارت خزانہ، نادرا، مشترکہ مفادات کونسل، نیشنل ٹیلی کام کارپوریشن کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے اجلاس کو بتایا کہ ڈیجیٹل سلوشن صرف تین ہفتوں میں جدید طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جاری پائلٹ مرحلے کے دوران 59 ہزار 569 ڈھانچوں، 58ہزار 882 گھرانوں اور 74ہزار 536 افراد کی گنتی کی گئی ہے۔
طارق ملک نے کمیٹی کو بریفنگ دی کہ اس حل میں اینڈرائیڈ پر مبنی ہاؤس لسٹنگ اور شماریاتی ایپلیکیشن کی تنصیب کے ساتھ ساتھ گلوبل پوزیشننگ سسٹم اور جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم، ڈیٹا سینٹر اور کال سینٹر سروسز اور تحصیل کی سطح پر تکنیکی معاونت کے مراکز کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے ایک آن لائن ویب پورٹل کا قیام بھی شامل ہے۔نادرا کے چیئرمین نے مزید کہا کہ سسٹم پورے عمل میں درستی، احتساب اور شفافیت کو یقینی بنائے گا۔
اینڈرائیڈ پر مبنی ڈیجیٹل ایپلی کیشنز کو ڈیٹا کی مطابقت پذیری کی خصوصیت کے بغیر آن لائن اور آف لائن سپورٹ حاصل ہے، یہ نظام مردم شماری کے تینوں مراحل یعنی مردم شماری سے پہلے کے مرحلے، مردم شماری کے مرحلے اور مردم شماری کے بعد کے مرحلے میں پاکستان شماریات بیورو کی مدد کرے گا۔نادرا پاکستان شماریات بیورو میں ڈیجیٹل امیجریز کے ساتھ مردم شماری کے ڈیٹا کے مرکزی ذخیرے کے لیے ڈیٹا سینٹر کی خدمات کو بڑھا رہا تھا۔
اس کے علاوہ ایک صارف دوست ویب پورٹل تیار کیا گیا ہے تاکہ لوگ مردم شماری کی مشق کے وقت اپنی عدم دستیابی کی صورت میں اس میں اندراج کر سکیں۔
اس سے قبل جنوری میں مشترکہ مفادات کونسل نے ساتویں مردم شماری کے انعقاد اور مردم شماری کی نگراں کمیٹی کے قیام کی منظوری دی تھی، اس کے بعد پاکستان ادارہ شماریات نے مردم شماری کو انجام دینے کے سلسلے میں ایک جامع ڈیجیٹل حل تیار کرنے کے لیے جون میں نادرا کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈیجیٹل ڈیجیٹل پاکستان مردم شماری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی کے سبطین خان سپیکر پنجا ب اسمبلی منتخب ہو گئے
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنرل باجوہ کی سفارت کاری پر عمران خان کی پریشانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد:اسمبلیاں وقت پر تحلیل ہوں یا قبل از وقت انتخابات کیلئے تیار ہیں، الیکشن کمیشن

جولائی 20, 2023

سال 2022 کے دوران آن لائن ہراساں کرنے کی 2 ہزار 600 شکایات موصول

مئی 21, 2023

وزیر اعلیٰ سندھ کا مردم شماری کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار

مئی 18, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.