Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»کمال نامہ” کمال کی کتاب“ : ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ
ادب

کمال نامہ” کمال کی کتاب“ : ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ

ایڈیٹرفروری 8, 202423 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr anwar ahmad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ کمال نامہ واقعی ”کمال کی کتاب “ ہے جو عارف کمال نے سفارتی زندگی کے 34 برسوں کی روداد پر مشتمل ہے جسے انگریزی میں لکھا گیا جس کا اردو ترجمہ مجاہد عشائی نے کیا ہے( ترجمے کے بارے میں میری ناخوشی کے ٹھوس اسباب ہیں مگر مصنف کے افراد خانہ نے اس مترجم کا انتخاب کیا ) رضی الدین رضی اور ان کے بیٹے عبدالحنان کے اشاعتی ادارے گردوپیش پبلیکیشنز نے شائع کی ہے (کتاب منگوانے کے لئے رابطہ
03186780423)
kamal nama
مصنف کے بھائی پروفیسر خالد محمودپنجاب یونیورسٹی میں سیاسیات کے استاد تھے ضیا الحق کے زمانے میں جب یونیورسٹی میں نظریاتی تطہیر کے کام نے زور پکڑا تو سابق ایر مارشل اصغر خان کے بیٹے عمر اصغر کے ساتھ خالد محمود کو بھی سبک دوش کر دیا گیا مگر ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور میں سی ایس ایس کے لئے ” آسمانی ضوابط “میں ترمیم کرکے حد عمر اور مقدس ممتحنین کے صوابدیدی اختیارات کو کم کر کے :براہ راست داخلے : کا نظام متعارف کرایا ۔
عارف کمال، اصغر خان کی طرح کشمیری تھے، پنجاب یونیورسٹی میں این ایس او کے بانیوں میں سے تھے مگر ان کی تحریر ، مشاہدہ اور تجزیہ ثابت کرتا ہے اس نظام کے تحت بہت لائق افراد منتخب ہوئے (ایمرسن کالج ملتان کے تین بہت لائق استاد چودھری نذیر احمد( انگریزی ) ، اکمل بیگ ( سیاسیات ) سجاد حیدر ( سیاسیات ) تاریخ کے ایک استاد نے بہت کوشش،کی مگر وہ بعد کے زمانے میں زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر تو ہو گئے یہاں منتخب نہ ہو سکے ) ضیا نے جب بھٹو کا تختہ الٹا تو اس کتاب کے مصنف کو بھی فارغ کردیا گیا مگر بعد کے برسوں میں ایک ریویو کمیٹی نے انہیں بحال کیا ۔ اس کتاب سے چند اقتباسات دیکھئے :
1 ۔” 1977 میں پاکستان نیوی کا جہاز بابر کویت کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا تو میں گو تھرڈ سیکرٹری تھا مگر ایڈ مرل شریف کے استقبال پر مامور تھا میں نے انہیں بتایا کہ بہت خوشی ہے کہ فلسطینی کیڈٹ بھی پاکستانی جہاز پر تربیت پا رہے ہیں (مجھے پی ایل او نے بھٹو کے ساتھ ممنونیت کے اعتراف میں مجھے بتایا تھا ) اس پر ایڈمرل شریف چونک گئے اور کہا جب بھٹو نے بطور وزیر اعظم فلسطینی کیڈٹوں کو بھی تربیت کا کہا( اور مجھے یہ حکم ماننا پڑا ) تو میں نے ان سے کہا تھا کہ امریکیوں کو آخر کار اس،کا علم ہو جائے گا ”
2۔ ” بھٹو کے خلاف فوجی بغاوت نے کویت پر پریشان کن اثرات ڈالے ۔۔یہ بغاوت اس،شخص کے خلاف تھی جو مرحوم شاہ فیصل کے بہت قریب تھا ، فلسطینی سب سے زیادہ مشتعل تھے ”
3۔” 24 نومبر 1979 میں وزارت خارجہ میں دوبارہ واپسی ہوئی ، اسی روز عوامی اشتعال کے نتیجے میں پاکستان میں امریکی سفارت خانہ جلا دیا گیا جب کہ جنرل ضیا الحق پرانے شہر میں بائیسکل چلانے میں مصروف تھے تاکہ عوام میں ان کا وقار یا مقبولیت بڑھ سکے ”
4۔ ” میاں نواز شریف نے بطور وزیر اعظم حکم دیا کہ پاکستان کمیونٹی سکول کے انتظامی عملے کے ایک رکن کو بحال کیا جائے ، انہیں کچھ عرصہ پہلے برطرف کیا گیا تھا اور سعودی عرب سے جلاوطن کر دیا گیا تھا اب وہی شخص شناخت بدل کے سعودی عرب میں (مجرمانہ طور پر ) داخل ہوا تھا ، جب میں نے یہ حقائق وزیر اعظم سیکرٹریٹ کو لکھ کے بھیجے تو (آمریت کی گود میں پلے )وزیر اعظم نے مجھے پاکستان واپس بھیجنے کا حکم صادر کر دیا "

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خود نوشت گردو پیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان کے 12 ویں عام انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی
Next Article اسلام آباد کے شہری علاقوں میں ووٹر ٹرن آوٹ کم، پولنگ کیمپس ویران
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

داؤد طاہر کی آپ بیتی اور کرنل محمد خان کی اپنے آخری ایام میں گھر بدری : ڈاکٹر انوار احمد کا کتاب کالم

مارچ 20, 2025

حبیب خواجہ کا کتاب کالم :بابائے تصوف، ایشیاء کے پہلے صوفی ۔۔ ڈاکٹر محمد امین کی نئی تصنیف

جون 27, 2024

کبیروالا کے محنت کش شاعر طارق جاوید نے نامساعد حالات کو اپنے راستے کی رکاوٹ نہیں بننے دیا : رضی الدین رضی

نومبر 17, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.