Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»لاہور»ڈاکٹر شہباز پاکستان کااثاثہ ہیں، ماحولیات پر ان کی کتاب کو نصاب کا حصہ بنایا جائے۔ عطاءالحق قاسمی
لاہور

ڈاکٹر شہباز پاکستان کااثاثہ ہیں، ماحولیات پر ان کی کتاب کو نصاب کا حصہ بنایا جائے۔ عطاءالحق قاسمی

ایڈیٹراگست 13, 202318 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:نامور کالم ، مزاح نگاراور دانشور عطاءالحق قاسمی نے کہا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر محمدشہباز جیسے لوگ پاکستان کا اثاثہ ہیں انہوں نے ماحولیات اور معاشیات کے حوالے سے جو کام کیا ہے وہ وقت کی ضرورت ہے۔ ”پاکستان کے غیر حل شدہ مسائل کا حل“ ایک ایسی کتاب ہے جسے نصاب کا حصہ ہونا چاہئے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر محمد شہباز کی کتاب “Solving Unsolved Issues Of Pakistan “ کی پی سی ہوٹل لاہور میں منعقدہ تعارفی تقریب میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مدت بعد میں نے ایک تقریب دیکھی اور ایسی گفتگو سنی جس جس میں جھوٹ اور تصنع نہیں ۔
معروف کالم نگار جاوید چودھری نے ویڈیو لنک پر کہا کہ شہباز کی شخصیت بہت بڑی شخصیت ہے اور ان کاکام ان سے بھی بڑا ہے اس کتاب میں توانائی سیاحت زراعت اور ٹیکنالوجی پر خوبصورت بحث ہے۔
نامور دانشور شاعرہ اور کالم نگار ڈاکٹر صغرٰی صدف نے کہا ان جیسے لوگ علم و تحقیق کے پہچان ہیں اور ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
معروف مزاح نگار گل نوخیز اختر نے کہا ایسے لوگ پس منظر میں رہ کر بڑا کام کر رہے ہیں ڈاکٹر شہباز ہمارا اثاثہ ہیں۔
سینئر صحافی رضی الدین نے کہا ان کے کام سے تحقیق کے نئے در وا ہوئے ہیں اور وہ پاکستان اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے ماہر تعلیم اور محقق ہیں۔
وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے کہا ڈاکٹر شہباز ہمیشہ لگن اور تندہی سے کام کرتے ہیں امید ہے اب پاکستان کے موجودہ حالات کے حوالے سے معیشت دانوں کی سرپرستی کریں۔
پروفیسر ڈاکٹر شجاعت مبارک نے کہا اس کتاب میں پاکستان کے موجودہ مسائل کا بہترین حل مکمل روڈ میپ کے ساتھ موجودہ ہے جی ایم قمر نے کہا ان کے کام سے دنیا بھر میں نئے تحقیق کرنے والے سکالر اور پالیسی میکر راہ نمائی لے کے اپنا کام آگے بڑھا رہے ہیں۔
چئیرمین شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکشن سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر شہزاد رانا نے کہا انہوں نے اپنی تحقیق کو کام کرنے والوں اور عام آدمی کے لئے آسان اور عام فہم بنا کر پیش کیا ہےاور پسماندہ ممالک کے بہت سارے مسائل کا حل دیا ہے ڈاکٹر مقبول سیال نے کہ کہا ڈاکٹر شہباز ہمیشہ اہداف بنا کر بڑے کام کرتے جاتے ہیں اور ان کا یہ کام اپنی نوعیت کا ایک بڑا کام ہے۔کریم احمد نے کہا کتاب کے سارے حصے موضوعات سے بھرپور ہیں۔
ڈاکٹر محمد شہباز نے آخر میں تمام معزز مہمانان کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہمیشہ کی طرح پاکستان کی۔ خدمت کرتا رہوں گا اور کام کرنے والوں کی راہنمائی و معاونت کرتا رہوں گا

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کیلئے الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی
Next Article گوادر میں دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ پسپا، 2 حملہ آور ہلاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری

جون 28, 2026

کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 27, 2026

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.