Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»راجن پورمیں وبائی امراض کاخطرہ ہے ،سیلاب زدہ علاقوں میں ڈاکٹروں کی ٹیمیں روانہ کی جائیں ،ڈاکٹرمحمدشہباز
اہم خبریں

راجن پورمیں وبائی امراض کاخطرہ ہے ،سیلاب زدہ علاقوں میں ڈاکٹروں کی ٹیمیں روانہ کی جائیں ،ڈاکٹرمحمدشہباز

ایڈیٹرستمبر 28, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔ (اے پی پی):نامورماہر معاشیات اورسماجی رہنما ڈاکٹرمحمد شہبازنے کہاہے کہ حالیہ سیلاب پاکستان کی معیشت پرہی نہیں لوگوں کےطرزعمل اورنفسیات پربھی گہرے اثرات مرتب کرے گا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے راجن پورکے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے بعد اے پی پی سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ میں اپنی سماجی تنظیم نمش کی جانب سے امدادی سامان کاٹرک لے کر گوجرانوالا سے راجن پورگیا،روانگی سے قبل ہم نے علاقے کاسروے کرایاجس سے معلوم ہوا کہ داجل کاعلاقہ درخواست جمال غربی راجن پورکے سب سے زیادہ متاثرہونے والے علاقوں میں شامل ہے ہمارے کارکنوں نے علاقے میں 600گھروں کاسروے کیااورپھرہم متاثرین کے لئے دس لاکھ روپے مالیت کاسامان لے کر وہاں پہنچے ہم نے کوشش کی کہ متاثرین کو کم ازکم اتناسامان پہنچادیاجائے جس سے ان کاایک ہفتہ گزرجائے اوراس کے بعد ہماری دوسری ٹیم یہاں مزید راشن اوراشیائے ضروریات لیکر آئے گی ۔
انہوں نے کہاکہ ہم نے لوگوں کو بستراورکپڑے بھی دیئے ،اس کے علاوہ انہیں ادویات بھی فراہم کی گئیں ۔انہوں نے کہاکہ علاقے میں اس وقت ہرطرف تباہی ہے ،گھروں کی تعمیر اورلوگوں کوچھت فراہم کرنا اداروں اورسماجی تنظیموں کی پہلی ترجیح ہوناچاہیے اگرصورتحال پرفوری توجہ نہ دی گئی توآنے والے دنوں میں وبائی امراض کابھی خطرہ ہے ۔اس وقت بھی لوگ مختلف بیماریوں کاشکارہیں جن کے علاج کے لئے ڈاکٹروں کی ٹیمیں بھی علاقوں میں جانی چاہئیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سیلاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفاروق عادل کا تجزیہ : اسحاق ڈار کی واپسی، امیدیں اور مفتاح اسماعیل کی قربانی
Next Article کرہ ارض کے درجہ حرارت میں 120برسوں کے دوران 2سینٹی گریڈاضافہ ہوا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

قدرتی آفات اور طبقاتی سماج : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

ستمبر 21, 2025

دریا ، سیلاب ،قلت آب اور بیجنگ کینال :ڈاکٹر عباس برمانی کاکالم

ستمبر 19, 2025

سیلاب ،فوٹو سیشن اور’ سب اچھا ہے‘ کی رپورٹ دینے والی انتظامیہ : اظہر سلیم مجوکہ کا کالم

ستمبر 16, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.