Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اکڑ بکڑ بمبے بو اور ہُد ہُد کی داڑھی کے باغی بال : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انتقال کی خبروں نے ان کے مداحوں کو پریشان کر دیا
اہم خبریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انتقال کی خبروں نے ان کے مداحوں کو پریشان کر دیا

ایڈیٹردسمبر 10, 202318 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zakir naik scholar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نئی دہلی : معروف بھارتی مبلغ اور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی موت کے حوالے سے 9 دسمبر کی دوپہر کو سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں وائرل ہونے پر دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح پریشان ہوگئے۔جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سینیٹر عبدالکریم نے اپنی مختصر ٹوئٹ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انتقال کی پھیلنے والی خبروں کو جھوٹا قرار دیا۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ الحمدللہ، ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ اپنے مشن کی تکمیل کیلئے زندہ و سلامت اور صحت و عافیت کیساتھ ملائیشیا میں مقیم ہیں۔
انہوں نے ان کے عقیدت مندوں کو اپیل کی کہ وہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی جھوٹی خبروں سے پریشان نہ ہوں۔پاکستان کی اسلامی تنظیم کے عہدیدار آصف حمید نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے کچھ دیر قبل ہی ڈاکٹر ذاکر نائیک سے بات کی، وہ خیریت سے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ سوشل میڈیا پر ذاکر نائیک کی موت کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، جس سے کروڑوں لوگ پریشان ہیں۔
آصف حمید نے ذاکر نائیک کی صحت مند اور دراز عمر کی دعا کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور عوام کو اپیل کی کہ وہ بھارتی مبلغ کی موت کے حوالے سے پھیلنے والی جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل فیس بک اور ٹوئٹر پر مبلغ کی تازہ ویڈیوز اور بیانات شیئر کیے گئے اور مذکورہ پوسٹس پر بھی لوگوں نے کمنٹس کرکے ان کی موت کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں پر سوال کیا۔ذاکر نائیک کی فیس بک پوسٹ اور ٹوئٹ پر بھی بعض لوگوں نے کمنٹس کیے کہ مبلغ وفات پا گئے ہیں جب کہ وہاں متعدد صارفین نے کمنٹس کرتے ہوئے اسلامی اسکالر کی موت کی خبروں کو جھوٹا قرار دیا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے صارفین کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالوں کے جوابات نہیں دیے گئے، جس وجہ سے لوگوں میں زیادہ مایوسی پائی گئی۔
خیال رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک 2016 میں بھارت چھوڑ کر ملائیشیا منتقل ہوگئے تھے جہاں انہیں مستقل رہائش فراہم کردی گئی تھی۔ذاکر نائیک مبینہ طور پر انتہا پسندی پر اکسانے اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں بھارت کو مطلوب ہیں اور وہ متعدد بار ملائیشیا کو انہیں بے دخل کرنے کی درخواست کر چکا ہے، جسے مسترد کیا جاتا رہا ہے۔
ان کا پیدائشی نام عبدالکریم نائیک ہے، وہ ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں 1965 کو پیدا ہوئے، وہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہونے کے علاوہ اسلامی تعلیمات کے مبلغ اور مانے ہوئے اسکالر بھی ہیں۔
وہ بھارت میں اسلام ریسرچ اینڈ ایجوکیشن نامی فلاحی ادارہ چلاتے تھے، اسی ادارے کے تحت ان کا اسلامی تعلیمات کا ٹی وی چینل پیس بھی چلتا رہا ہے، جس پر اب بھارت اور بنگلہ دیش سمیت متعدد ممالک میں پابندی عائد ہے۔ان پر بھارتی حکومت نے 2015 کے بعد الزامات لگانا شروع کیے اوران پر الزام ہے کہ وہ بیرون ممالک سے فنڈز لے کر بھارت میں مبینہ طور پر اسلامی تبلیغ کے ذریعے انتہاپسندی پھیلاتے ہیں۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو خصوصی طور پر ہندومت اور مسیحیت کے پیروکاروں سے مناظروں کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ذاکر نائیک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article(ن) لیگ کے ساتھ کوئی لینے دینے کی بات نہیں ہوئی: علیم خان
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : چور ، مہا چور کے الزامات میں جمہوریت کا خون
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حامد میر کا کالم : ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نواز

اکتوبر 14, 2024

سہیل وڑائچ کا کالم : ذاکر نائیک یا علامہ اقبال؟

اکتوبر 10, 2024

ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک 10 روزہ دورے پرکل کراچی پہنچیں گے

اکتوبر 1, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اکڑ بکڑ بمبے بو اور ہُد ہُد کی داڑھی کے باغی بال : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت مئی 10, 2026
  • بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ مئی 10, 2026
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی مئی 9, 2026
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی  مئی 9, 2026
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.