Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شوہر ظہیر کے ساتھ تعلقات خوشگوار نہیں رہے، جان کو خطرہ ہے دعا زہرا
اہم خبریں

شوہر ظہیر کے ساتھ تعلقات خوشگوار نہیں رہے، جان کو خطرہ ہے دعا زہرا

ایڈیٹرجولائی 19, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dua zehra
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور :پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کی جانب سے دارالامان منتقل ہونے کے لیے ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس پر ردعمل میں وکیل جبران ناصر کا ٹوئٹر بیان تھا کہ ’ظہیر اور ان کے ساتھی کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔‘
دارالامان بھیجنے کی درخواست پر ردعمل دیتے ہوئے دعا کے والد مہدی علی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نے دعا زہرہ کی درخواست شئیر کرتے ہوئے لکھا ’ظہیر اور ان کے ساتھی خود کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ مہربانی کرکے یہ درخواست دیکھ لیں جو دعا زہرہ کے نام سے جمع کرائی گئی۔ جس میں لکھا گیا ہے کہ میرے تعلقات شوہر سے اچھے نہیں اور میں اپنے شوہر سے علیحدہ ہوگئی ہوں۔ والدین کی طرف سے بھی کوئی تحفظ حاصل نہیں۔ اس لیے مجھے دارالامان بھیجا جائے۔‘
کراچی سے تعلق رکھنے والی دعا زہرہ نے لاہور کی ایک عدالت میں درخواست درج کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں دارالامان منتقل کیا جائے۔
ڈسٹرکٹ کورٹ لاہور میں منگل کو جمع کرائی گئی درخواست میں دعا زہرہ نے موقف اختیار کیا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اس لیے عدالت سے استدعا کی جاتی ہے کہ انھیں دارالامان بھیجنے کا حکم دیا جائے۔
ان کی درخواست پر مجسٹریٹ رضوان احمد کی عدالت نے ان کی استدعا قبول کرتے ہوئے دعا زہرہ کو لاہور کے دارالامان منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
دوسری جانب دعا زہرہ کیس کو کراچی میں دوسرے جج کی عدالت منتقل کرنے کے لیے دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی کی درخواست ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منظور کرلی۔ مزید برآں دعا کے والد کی جانب سے کیس تفتیشی افسر پر عدم اعتماد کرتے ہوئے نیا تفتیشی افسر مقرر کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔ عدالت نے وہ درخواست قبول کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو ’قابل افسر‘ مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرہ کو ان کی مرضی سے جانے کی اجازت دے دی تھی۔
( بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دعا زہرہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحسنین رضوی کا اختصاریہ:چھوٹی سی کشتی بڑا سا دریا اور بڑھتی ہوئی آبادی
Next Article غلام یاسین بزنجو کا اختصاریہ : پنجاب ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے لیے راستہ ہموار ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سندھ ہائیکورٹ کا دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کا حکم

جولائی 21, 2022

’دعا زہرا کیس میں سندھ پولیس کے 30 لاکھ خرچ ہوچکے‘

جولائی 2, 2022

دعا زہرہ کے والد کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

جون 18, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.