Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»غلام یاسین بزنجو کا اختصاریہ : پنجاب ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے لیے راستہ ہموار ؟
اختصاریئے

غلام یاسین بزنجو کا اختصاریہ : پنجاب ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے لیے راستہ ہموار ؟

ایڈیٹرجولائی 20, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جس وقت پاکستان میں معاشی بحرانی کیفیت اپنے عروج پر تھی عین اس وقت آل پاکستان ڈیمو کریٹک مومنٹ میں شامل جماعتیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے لیے زور لگا رہی تھیں ۔
جب کوئی تحریک یا اتحاد صرف ملک میں اقتدار حاصل کرنے کے لیے بنایا جائے اس تحریک اور اتحاد کے پاس اپنے مقاصد کے علاوہ ملک اور قوم کے لیے کچھ نہ ہو تو یقينا ایسے اتحاد اور تحریکوں کے لیے عام پاکستانی کے پاس بھی کچھ نہیں ہوگا اور عام آدمی کا فیصلہ بھی ایسی تحاریک کے خلاف آئے گا ۔17 جولائی کے دن پنجاب میں ضمنی الیکشن کا رزلٹ اس رات کا جواب ہے جس رات کو عدالتوں کا خصوصی تعاون حاصل کرکے راتوں رات ملک میں ایک جمہوری وزیر اعظم کو اس لیے فارغ کیا گیا کہ آپ ٹھیک طریقے سے ملک چلانے میں کامیاب نہیں ہیں اور گھر چلے جائیں۔ عمران خان اور ان کے کابينہ پر شدید دباؤ تھا، جس کے باعث انہوں نے کابينہ سمیت اقتدار چھوڑ دیا۔
عام پاکستانی کو سبز باغ دکھایا گیا کہ آل پاکستان ڈیمو کریٹک مومنٹ کی حمایت یافتہ حکومت میں دودھ اور شہد کی نہریں بہادی جائیں گی ۔
مگر دوسری جانب حقیقی صورتحال یہ ہے کہ عمران خان کی حکومت چلے جانے کے بعد موجودہ حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے اس دن سے ملک میں بد ترین مہنگائی اور شدید معاشی بحران کا سامنا ہے۔ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ ڈالر روپے کے مقابلے میں اوپر کی جانب سفر کررہا ہے۔ پھر بھی موجودہ حکومت کے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن کے نتائج کیوں ایسے آئے کہ 20 نشستوں میں پندرہ پر پی ٹی آئی جیت گئی۔
اب ضمنی الیکشن کے بعد ملک میں عام انتخابات کے لیے راہ صاف دکھائی دے رہی ہے۔ پی ٹی آئی اپنی کھوئی ہوئی حکومت لانے کے لیے کمربستہ ہے موجودہ حکومت کی بد ترین مہنگائی اور دیگر معاشی معاملات کے بعد اب مجھے نہیں لگتا کہ پنجاب میں مسلم لیگ سابقہ ادوار کی طرح نشستيں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔ مسلم لیگ کو اس بند گلی میں لانے میں سابق صدر آصف علی زرداری نے یہ چال چلائی ہے۔ زرداری نے اب پینترا بدلہ ہے وہ سمجھتا ہے کہ اگلے نہیں تو اس سے اگلے انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری ضرور وزیر اعظم بنیں گے۔ موجودہ شہباز حکومت میں زرداری نے اپنے بیٹے کو ٹریننگ کے طورپر وزیر خارجہ بنایا تاکہ مستقبل میں وہ ایک عالمی سطح کے شناسا وزیر اعظم ہوں ۔ اور نواز شریف کو بھی پتہ ہے کہ ان کے ساتھ کس نے کیوں یہ گیم کھیلا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ضمنی الیکشن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشوہر ظہیر کے ساتھ تعلقات خوشگوار نہیں رہے، جان کو خطرہ ہے دعا زہرا
Next Article فیصلے نظریہ ضرورت کے تحت نہیں ہونے چاہیئں ، اب ٹکا کر جواب دیں گے : سعد رفیق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شیخوپورہ پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کامیاب

دسمبر 6, 2024

این اے 148 ملتان کا ضمنی الیکشن یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے جیت لیا

مئی 20, 2024

این اے 148ملتان کاضمنی الیکشن ،پولنگ جاری،یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی اور بیرسٹرتیمور ملک مدمقابل

مئی 19, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.