Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»علی پور میں زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد 8 ہو گئی۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ
اہم خبریں

علی پور میں زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد 8 ہو گئی۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ

ایڈیٹراگست 12, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
firing dead bodies
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مظفرگڑھ (اے پی پی):مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 8 ہو گئی،اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔
یاد رہے کہ گزشتہ شب مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ سٹی کی حدود میں زہریلی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق اب تک زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، سانول نامی شراب فروش نے 15 افراد کو شراب فراہم کی تھی جن میں سے اب تک عبدالوحید، منور، بلال، عرفان، رمضان، رانا اسد اور منا زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہو چکے ہیں اور باقی شراب پینے والوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔
پولیس ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کر رہی ہے، پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور منتقل کر دیا ہے۔پولیس تھانہ سٹی علی پور نے مرنے والوں کو شراب فراہم کرنے والے شراب فروش سانول کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے،مرنے والوں کے ورثا ءمعاملے کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔زہریلی شراب سے ہلاک ہونے والے رانا اسد کی لاش اس کے ورثا ءپوسٹمارٹم کرائے بغیر ہسپتال سے لے گئے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#alipur شراب علی پور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد : شہباز گل کو جیل بھیج دیا گیا
Next Article ڈاکٹراخترشمارملتان کی آوازتھے ،دنیا بھرمیں خطے کی پہچان بنے ،ادبی بیٹھک میں تعزیتی ریفرنس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

اپریل 25, 2024

فیضان عارف کا کالم :پاکستانی زیادہ شراب پیتے ہیں یا گورے ؟

جولائی 28, 2021

پاکستان میں چینی کمپنی نے شراب کی پیداوار شروع کر دی

مارچ 30, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.