Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»الیکشن اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اہم خبریں

الیکشن اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

ایڈیٹرجولائی 24, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
election coommision rejects reference against imran khan news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے الیکشن اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
الیکشن اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے کے معاملے کی سماعت ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی۔
حکام کے مطابق اے این پی، موو آن پاکستان نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، پیپلز مسلم لیگ پاکستان، پاکستان عوامی راج نے بھی انتخابی اخراجات تفصیلات جمع نہیں کرائیں، اس کے علاوہ عوامی جمہوری پارٹی پاکستان، حق دو تحریک بلوچستان اور پاکستان پیپلز لیگ نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا تھا اے این پی کے میاں افتخار حسین شاہ سے کافی بار رابطہ کیا گیا لیکن جماعت عمل درآمد میں ناکام رہی، موو ان پاکستان سے ان کے نمبرز پر رابطہ کی کوشش کی گئی لیکن نمبر نہیں اٹھایا گیا، پیپلز مسلم لیگ نےکہا کہ انہوں نے الیکشن میں حصہ نہیں لیا، اس لیے اخراجات نہیں ہوئے جبکہ حق دو تحریک بلوچستان نےکہا انہوں نے 28 جون کو تفصیلات بھیج دیں لیکن موصول نہیں ہوئیں۔
حکام کے مطابق الیکشن آیا تو پارٹیوں نے اشتہار دیا کہ جس نے ٹکٹ لینی ہے وہ اپلائی کرے، 149 جماعتوں نے الیکشن میں حصہ لیا، انہیں الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان دیا، 7 جماعتوں نے تاحال الیکشن اخراجات کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ممبران الیکشن کمیشن کا کہنا تھا بعض جماعتیں کہہ رہی ہیں کہ ہم نے مہم نہیں چلائی تو تفصیلات کیوں دیں، ان جماعتوں نے پھر الیکشن نشان کیوں لیا، آزاد امیدوران کے پاس پارٹی شمولیت کیلئے 3 دن ہوتے تھے، اب 15 دن ہیں، اب قانون تو چلا گیا۔
حکام الیکشن کمیشن کا کہنا تھا الیکشن اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر ان 7جماعتوں سے انتخابی نشان واپس ہونا چاہیے، ہم انہیں آخری شوکاز نوٹس دے دیتے ہیں، ان جماعتوں کو پہلے ہی شو کازنوٹس دیا جا چکا ہے۔ممبر الیکشن کمیش کا کہنا تھا 2018 کے الیکشن کے بعد سردار رضا نے کہا جن جماعتوں نے اخراجات جمع نہیں کرائے ان کا انتخابی نشان واپس لینا واحد راستہ ہے۔الیکشن کمیشن نے الیکشن اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

الیکشن اخراجات الیکشن کمیشن پاکستان پیپلز لیگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیر غور نہیں آیا: ذرائع
Next Article حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کیلئے مواد موجود ہے: وزیر قانون
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم : کسی بھی قسم کی مماثلت محض اتفاقیہ ہو گی

جولائی 2, 2025

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا حکم نامہ جاری

اپریل 18, 2025

پشاور سمیت پختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ

اکتوبر 20, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.