Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»فیصل آباد»فیصل آباد: لڑکی کو جوتے چاٹنے پر مجبور کرنے کی ویڈیو وائرل : چھے ملزمان گرفتار
فیصل آباد

فیصل آباد: لڑکی کو جوتے چاٹنے پر مجبور کرنے کی ویڈیو وائرل : چھے ملزمان گرفتار

ایڈیٹراگست 17, 20226 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
faisal abad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فیصل آباد : لڑکی کو ہراساں، انسانیت سوز تذلیل اور تشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔متاثرہ لڑکی کے ساتھ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بیان دیا کہ ملزم اُس کی دوست کا والد ہے، جو اُس سے شادی کرنا چاہتا تھا۔لڑکی نے بتایا کہ ملزم نے مجھے شادی سے انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا، وہ اپنے 16 ساتھیوں کے ساتھ گھر میں داخل ہوا اور تشدد کیا۔
متاثرہ لڑکی نے مزید کہا کہ ملزمان مجھے اور میری بھابھی کو اپنے گھر لے گئے اور وہاں تشدد کیا، میرے سر کے بال اور بھوئیں کاٹ دیں اور مجھے جوتے چاٹنے پر مجبور کیا۔
ایف آئی آر میں درج کیا گیا کہ ملزم نے جنسی طور پر ہراساں کیا اور ویڈیو بھی بنائیں، تمام واقعے کی ویڈیو بنانے کے بعد مجھے دھمکیاں دے کر چھوڑا۔لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردیں۔
پولیس نے لڑکی کی دوست سمیت 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جبکہ 6 ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
( بشکریہ : جنگ نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#video ویڈیو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان کے 30 کروڑ سے زائد اثاثے، اہلیہ کے نام 698 کنال اراضی
Next Article وجاہت مسعودکا کالم:فرانز کافکا کی حکایت اور گرینڈ ڈائیلاگ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

قمر جاوید باجوہ کا دور یاد گار،نئے آرمی چیف پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیں گے: پرویز الٰہی

نومبر 30, 2022

مبینہ ویڈیو لیک : سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کے ججز ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں قیام کی تردید کر دی

نومبر 6, 2022

اعظم سواتی اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو وائرل : ایف آئی اے نے جعلی قرار دیدی

نومبر 5, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.