ملتان (اے پی پی):نامورماہر قانون وسابق گورنر سندھ فخرالدین جی ابرہیم کی تیسری برسی 7جنوری کومنائی جائےگی ،وہ سپریم کورٹ کے جج کے علاوہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اوروفاقی وزیرقانون کے عہدوں پربھی فائزرہے ۔
2013کے عام انتخابات اورصدارتی الیکشن انہیں کی نگرانی میں ہی منعقدہوئے ۔ وہ91 سال کی عمر میں 7 جنوری 2020کو انتقال کر گئے ۔
فیس بک کمینٹ

