Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سازش کا نام عمران خان،10لاکھ لوگوں کا کہہ کر صرف10ہزار افراد لیکر آئے:فضل الرحمان
اہم خبریں

سازش کا نام عمران خان،10لاکھ لوگوں کا کہہ کر صرف10ہزار افراد لیکر آئے:فضل الرحمان

ایڈیٹرنومبر 27, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوہستان: پی ڈی ایم کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، کہہ رہا تھا اسلام آبادآؤں گا،پھر آئے کیوں نہیں۔داسو میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ نے مزید کہا کہ طویل عرصے کے بعد داسو آیا ہوں، کوہستان کی تاریخ کا یہ سب سے بڑا اجتماع ہے، اس اجتماع میں کوہستان کے ہر قبیلے کا نمائندہ موجود ہے، اس اجتماع میں داسو کے گھر گھر سے بچے آئے ہوئے ہیں، پوری دنیا میں ہر طرف سے اسلام پر حملے ہو رہے ہیں، آج مغربی دنیا اسلام پر حملہ آور ہے، مسلمانوں کی قیادت دفاعی پوزیشن میں ہے، اسلام معاشی استحکام کانظام ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2018میں دھاندلی کےذریعےجعلی حکومت مسلط کی گئی، انتقامی سیاست شروع کی گئی،مخالفین کوجیلوں میں ڈالاگیا، آپ کیخلاف سازش نہیں ہوئی،ہم نےآپ کوزبردستی اقتدارسےنکالا، ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپی ٹی آئی حکومت کوہٹاناضروری تھا، پی ٹی آئی حکومت کوانتقام سےفرصت نہیں ملی اس لیےمعیشت بیٹھ گئی، جےیوآئی اسلامی تہذیب کوباقی رکھنےکی جنگ لڑرہی ہے۔
امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مزید کہا کہ پاکستان کیخلاف سازش کانام عمران خان ہے، ایک گولی لگنے کے بعد ایسے بھاگا کہ اب گھرمیں بھی بلٹ پروف شیشے لگوا دیئےہیں، حملے مجھ پر بھی ہوئے لیکن آج کھلے میدان میں عوام کے درمیان موجود ہوں، میرے اوپر 3خودکش حملےہوئے مگر آج بھی عوام کے سامنے کھڑاہوں، کہہ رہاتھا اسلام آبادآؤں گا، پھرآئےکیوں نہیں، 10لاکھ لوگوں کادعویٰ کرکےصرف10ہزارلوگوں کوجمع کیا، 10ہزارلوگوں میں بھی درجہ چہارم کے ملازمین اور 6 ہزار سفید کپڑوں میں پولیس والے تھے۔

بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# # Maulana Fazlur Rehman #azadi march #chairman pti #conspiracy #Dasu #Fazl takes dig at Imran #imran khan long march #Pakistan Democratic Movement cheif #PDM imran khan labels him ‘a conspiracy’
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحکومت عمران خان کی امانت،جب کہیں گے پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے:چودھری پرویز الہی
Next Article سیاسی نقصان اٹھا کر ریاست بچائی،قومی اسمبلی کے الیکشن 6ماہ تاخیر سے ہوسکتے ہیں:رانا ثنا اللہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ کی مشکلات اور ’’ نظریاتی‘‘ سوچ کے مطابق بڑھکیں لگانے والے شتر مرغ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 5, 2026

جیل منتقلی سے موت تک: سوشل میڈیا پر عمران خان کے بارے میں ’افواہوں‘ کا بازار کیوں گرم رہا

نومبر 27, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : 90 روزہ احتجاج کا غیر واضح منصوبہ

جولائی 14, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.