Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آج رانا اعجاز محمود کی پانچویں برسی : افسوس مرشدی ہم نے آپ کو بھی بھلا دیا
اہم خبریں

آج رانا اعجاز محمود کی پانچویں برسی : افسوس مرشدی ہم نے آپ کو بھی بھلا دیا

ایڈیٹرجولائی 8, 202526 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rana ejaz mehmood
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔ گردو پیش نیوز ۔۔معروف دانشور ،صحافی اورسابق ڈائریکٹرتعلقات عامہ بہاولپوررانااعجازمحمود کی پانچویں برسی آج منائی جا رہی ہے وہ 8 جولائی 2020 میں56برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے ۔رانا اعجاز محمود ذیابیطیس سمیت مختلف عوارض کاشکارتھے۔
وفات سے چندہفتے قبل انہیں تشویشناک حالت میں لیہ منتقل کیاگیاتاہم طبیعت سنبھلنے کے بعد وہ واپس بہاولپورواپس آگئے۔ ان کی طبیعت اب بہترہوچکی تھی
۔ آٹھ جولائی بدھ کے روزوہ حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے ۔
رانااعجازمحمودکاتعلق چوک اعظم ضلع لیہ سے تھا۔ابتدائی تعلیم لیہ سے حاصل کی۔گریجوایشن گورنمنٹ کالج ساہیوال سے کی ۔1987ءمیں محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے ساتھ منسلک ہوئے اورلیہ ملتان ،لاہور اوربہاولپورسمیت مختلف شہروں میں فرائض انجام دیئے ۔
اسی دوران انہوں نے افسرتعلقات عامہ ایم ڈی اے کی حیثیت سے بھی کام کیا۔رانااعجاز محمود ڈائریکٹرتعلقات عامہ بہاولپورکی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے۔
رانا اعجاز محمود کی وفات کے بعد ان کی یاد میں ملتان میں صرف دو تقریبات ہوئیں ۔
ایک تقریب ظہور دھریجہ صاحب نے جھوک کے دفتر میں منعقد کی تھی جب کہ دوسری تقریب کا اہتمام ان کی پہلی برسی کےموقع پر ملتان آرٹس کونسل کی ادبی بیٹھک میں کیا گیا ۔ اس تقریب میں صرف آٹھ سے نو افراد شریک ہوئے تھے جن میں قیصر نقوی ، قمر رضا شہزاد ، سجاد جہانیہ حبیب الرحمان بٹالوی ، ارشد بخاری ، ضمیر قریشی ، تاج محمد تاج اور رضی الدین رضی شامل تھے ۔ اس کے بعد زود فراموش ملتانیوں نے ملتان سے محبت کرنے والے رانا اعجاز کو دوبارہ کبھی یاد نہیں کیا ۔۔ افسوس مرشدی ہم نے آپ کو بھی بھلا دیا ۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

برسی رانااعجاز محمود
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسرائیل کا ایران پر دوبارہ حملے کا منصوبہ، ایرانی فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا
Next Article راوی ٹول پلازہ کے عملے کے ہاتھوں ذلت : یوم عاشور کے بعد ڈاکٹر علی شاذف کا گریہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی غضنفر شاہی کو ہم سے بچھڑے چار برس بیت گئے : تیسری برسی آج منائی جارہی ہے ۔

مارچ 25, 2026

آج نام ور کالم نگار ، ڈرامہ نگار ، صحافی منو بھائی کی آٹھویں برسی ہے

جنوری 19, 2026

معروف شاعر ، دانش ور ، براڈ کاسٹر منور جمیل قریشی کی چوتھی برسی خاموشی سے گزر گئی

جنوری 17, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.