Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»شاہنواز خان کا اختصاریہ : بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا پھیل گیا
اختصاریئے

شاہنواز خان کا اختصاریہ : بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا پھیل گیا

ایڈیٹرستمبر 26, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
taunsa flood
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایس پی او بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع جعفر آباد اور صبحت پور میں متاثرین کی بحالی خصوصاً خواتین اور بچوں کے تحفظ کے پروگرام شروع کرنے جارہا ہے!!
اس حوالے سے آج صحبت پور اور جعفر آباد جانے کا اتفاق ہوا متاثرین کی حالت زار ناقابل بیان ہے ہزاروں لوگ سڑک کے کنارے اپنے مال مویشی اور بچوں کے ساتھ خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں جنکی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں گھر گر گئے ہیں کھیتوں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے جبکہ سڑک کے دونوں جانب کئی بھی پانی نے انہیں گھیرا ہوا ہے جس کے اندر بدبو پیدا ہوچکی ہے!!
خیموں میں سب سے بڑی تعداد بچوں کی ہے جو اس وقت مختلف بیماریوں کا شکار ہیں خصوصاً ملیریا نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے جلدی امراض اور ڈائریا بھی عام ہے پانی درمیان رہنے والوں کا بڑا مسئلہ پینے کی تلاش ہے!!!
صحت جہاں بچوں کا مسئلہ ہے وہیں خواتین کو صحت کے بے شمار مسائل کا سامنا ہے خواتین کی بہت بڑی تعداد ایسی ہے جنہیں زچگی کے حوالے سے خصوصی نگہداشت کی ضرورت ہے جس کا کوئی انتظام نہیں ہے!!
مستقبل قریب میں پانی کے نکلنے کا کوئی امکان نظر آتا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی منظم کوشش نظر آرہی ہے ایک ماہ کے بعد سردی شروع ہوجائے گی اور مسائل اور سنگین ہوسکتے ہیں!!
کچھ سماجی اداروں، انٹرنیشنل اداروں، حکومت کی جانب سے کیمپ سٹی قائم کئے گئے لیکن یہ سب کوششیں انتہائی محدود ہیں!!
اس صورت حال میں پوری قوم کو اپنے مجبور بھائی بہنوں کی مدد کے ایک منظم مہم کی ضرورت ہے!!
جس پہلا قدم ان علاقوں سے پانی کا نکاس اور صحت کی سہولیات کو وسیع کرنا اور ساتھ ساتھ بچ جانے والے مویشیوں کے لئے چارے کا انتظام بھی ضروری ہے!!

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید
Next Article اسحاق ڈار کی متوقع آمد : روپیہ تگڑا ہو گیا ، سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام

اپریل 30, 2026

ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 30, 2026

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا

اپریل 30, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.