Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سابق وزیر خارجہ و خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے
اہم خبریں

سابق وزیر خارجہ و خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

ایڈیٹرجنوری 2, 202525 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Sartaj Aziz high court
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :پاکستان کے سابق وزیر خارجہ و خزانہ سرتاج عزیز 95 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پو پوسٹ میں سرتاج عزیز کے انتقال کی تصدیق کی۔مسلم لیگ (ن) کے آفیشل ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے بھی سرتاج عزیز کے انتقال کی تصدیق کی گئی۔
سرتاج عزیز، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے۔
وہ تحریک پاکستان کے کارکنوں میں سے تھے اور انہوں نے خزانہ و خارجہ سمیت مختلف عہدوں پر کام کیا۔
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے سرتاج عزیز کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ سرتاج عزیز مشہور شخصیت تھے جنہوں ملک کی بے لوث اور مثالی خدمت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ سرتاج عزیز کو ہمیشہ علمی صلاحیتوں اور دیانتداری کے لیے یاد رکھا جائے گا۔
سرتاج عزیز 1929 میں نوشرہ میں پیدا ہوئے اور اسلامیہ کالج لاہور اور پنجاب یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔دور طالب علمی میں انہوں نے تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور 1946 میں آل انڈیا مسلم لیگ کی انتخابی مہم میں متحرک رہے۔سرتاج عزیز نے قیام پاکستان کے بعد 1950 میں سول سروس میں شمولیت اختیار کی جبکہ اعلیٰ تعلیم کے لئے امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی بھی گئے۔وہ اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے اوائل میں جوائنٹ سیکریٹری پلاننگ کمیشن رہے جبکہ اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن میں بھی خدمات سرانجام دیں۔
سرتاج عزیز 1985 میں سینیٹر منتخب ہوئے جبکہ ضیا دور حکومت میں وزیر مملکت کا عہدہ بھی سنبھالا۔
وہ 1990 کی دہائی میں نواز شریف کے وزارت عظمیٰ کے دور میں وزیر خزانہ رہے، جبکہ (ن) لیگ کے تیسرے دور حکومت میں مشیر برائے خارجہ امور اور قومی سلامتی کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احسن اقبال سابق وزیر خارجہ و خزانہ سرتاج عزیز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعلی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
Next Article سزائے موت کیوں نہ دی؟ شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل، 25 سال قید با مشقت کی سزا کالعدم قرار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حکومت کا 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا اعلان

جون 6, 2025

3 روزہ جنگ نے بھارتی قیادت کا غرور ملیا میٹ کردیا: احسن اقبال

جون 1, 2025

کسی صوبے کا دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: احسن اقبال

اپریل 20, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.